تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوتی جوڑا" کے متعقلہ نتائج

دھوتی جوڑا

دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتی ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا بھی یہی چلن ہے وہ نصف دھوتی باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوتی جوڑا کے معانیدیکھیے

دھوتی جوڑا

dhotii-jo.Daaधोती-जोड़ा

  • Roman
  • Urdu

دھوتی جوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتی ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا بھی یہی چلن ہے وہ نصف دھوتی باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں .

Urdu meaning of dhotii-jo.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • dhotii kii do farde.n jo ek hinduu ke paas honaa zaruurii hai.n kyonki raat kii pahnii hu.ii fard ko naapaak Khyaal kiya jaataa hai is li.e is ko subah dhonaa aur is ke badle duusrii fard baandhnaa pa.Dtii hai gharo.n me.n hinduu aurto.n ka bhii yahii chalan hai vo nisf dhotii baandh letii hai.n aur nisf o.Dh letii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھوتی جوڑا

دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتی ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا بھی یہی چلن ہے وہ نصف دھوتی باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوتی جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوتی جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone