تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھیمَڑ" کے متعقلہ نتائج

دِھیمَڑ

ہندوؤں کی ایک ذات جو کہاری یا مچھلی پکڑںے کا کام کرتی ہے.

دِھیمی

دِھیما (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

دِھیما

نرم، سُست، ہلکا

دھیمے

دِھیما کی جمع نیز مغیرَہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دَمْڑا

سونا ، چاندی ، نقد ، دولت.

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَمْڑُو

رک : ”ڈمرو“.

دَمْڑے

دمڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، دام ، رقم روپے .

دَھمَڑْ دَھمَڑْ کُوٹنا

(عور) جلدی جلدی غصّے میں کسی کو مارنا

دَمْڑی کا

بہت کم قیمت کی ، معمولی .

دِھیم

سُستی ، کاہلی ، نرمی ، نرماہٹ ، لہجہ کا دِھیما پن.

دھیڑ

دراوڑی نسل کی ایک قوم جو دکن کے علاقے تلنگانہ میں آباد ہے اور اچھوتوں میں شمار ہوتی ہے ؛ کالا کلوٹا سیاہ.

دَمْڑے کَرْنا

بیچنا ، سستا بیچنا ، بیچ کر نقد روپے کر لینا .

دَمْڑی کا چَراغ

بے وقعت چیز .

دَمَڑْیا حُقَّہ

(بھنڈے برادری) کسی زمانے میں لکھنؤ میں مٹی کا تیار بھرا بھرایا حقَہ بازار میں پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا حقّے کے شوقین اسے ہاتھ میں لیے چلتے پِھرتے رہتے اور ختم ہونے پر پھینک دیتے جس طرح آج کل سگرٹ کا رواج ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیمَڑ کے معانیدیکھیے

دِھیمَڑ

dhiima.D•धीमड़

  • Roman
  • Urdu

دِھیمَڑ کے اردو معانی

  • ہندوؤں کی ایک ذات جو کہاری یا مچھلی پکڑںے کا کام کرتی ہے.

Urdu meaning of dhiima.D

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii ek zaat jo kahaarii ya machhlii paka.Dne ka kaam kartii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھیمَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھیمَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone