تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا

ڈھیلی ڈوری چھوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

رَسّی ڈِھیلی چھوڑْنا

مہلت دینا، ڈھیل دینا، چشم پوشی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا

Dhiilii rassii chho.Dnaaढीली रस्सी छोड़ना

محاورہ

دیکھیے: ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا

  • Roman
  • Urdu

ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا کے اردو معانی

  • ڈھیلی ڈوری چھوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

    مثال آج ابا جان سے یہ بھی کہوں گی آپ نے چھوٹے بھائی کی طرف سے ڈھیلی رسی چھوڑ دی.

  • کسی شخص کو اس کی مرضی پر چھوڑ دینا، اختیار دینا، آزادی دینا
  • توجہ نہ دینا، غفلت برتنا، بے پروائی کرنا
  • مہلت دینا، درگزرسے کام لینا، تامل کرنا

Urdu meaning of Dhiilii rassii chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhiilii Dorii chho.Dnaa jo zyaadaa mustaamal hai
  • kisii shaKhs ko is kii marzii par chho.D denaa, iKhatiyaar denaa, aazaadii denaa
  • tavajjaa na denaa, Gaflat baratnaa, beparvaa.ii karnaa
  • mohlat denaa, darguzar se kaam lenaa, taammul karnaa

ढीली रस्सी छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ढीली डोरी छोड़ना जो ज़्यादा मुस्तामल है

    उदाहरण आज अब्बा जान से यह भी कहुँगी आपने छोटे भाई की तरफ़ से ढीली रस्सी छोड़ दी।

  • किसी व्यक्ति को उसकी मर्ज़ी पर छोड़ देना, अधिकार देना, आज़ादी देना
  • ध्यान केंद्रित न करना, असतकर्ता बरतना, बेपर्वाई करना
  • मोहलत देना, क्षमा से काम लेना, सोच विचार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا

ڈھیلی ڈوری چھوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

رَسّی ڈِھیلی چھوڑْنا

مہلت دینا، ڈھیل دینا، چشم پوشی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone