تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیلا پائِجامَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیلا پائِجامَہ

ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیلا پائِجامَہ کے معانیدیکھیے

ڈِھیلا پائِجامَہ

Dhiilaa-paa.ijaamaढीला-पाइजामा

  • Roman
  • Urdu

ڈِھیلا پائِجامَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

    مثال سچی بنارسی کے ڈھیلے پاجامے پر چمیلی کے جال کا ٹھپّا مغلانی نے نادانی سے بالکل ٹیڑھا کردیا.

Urdu meaning of Dhiilaa-paa.ijaama

  • Roman
  • Urdu

  • Dhiilaa paa.ejaama do kismo.n ka hotaa hai, ek ba.Daa paa.ejaama jis ke paayanche puure ek gaz arz ke hote hai.n duusraa kaliidaar paa.ejaama jis ke paa.iincho.n me.n kaliyaa.n ba.Dhaa kar unhe.n chau.Daa kar liyaa jaataa hai

ढीला-पाइजामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढीला पाएजामा दो प्रकार का होता है, एक बड़ा पाएजामा जिसके पाएंचे पूरे एक गज़ चौड़ाई के होते हैं दूसरा कल्लीदार पाएजामा जिसके पाएंचों में कलियाँ बढ़ा कर उन्हें चौड़ा कर लिया जाता है

    उदाहरण सच्ची बनारसी के ढीले ढाले पाजामे पर चमेली के जाल का ठप्पा मुग़लानी ने नादानी से बिलकुल टेढ़ा कर दिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیلا پائِجامَہ

ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیلا پائِجامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیلا پائِجامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone