تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیرا ڈھیرا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیرا ڈھیرا

کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، تیز ادوان کے پھیروں کو بل دینے والا ڈنڈا ، رسی بٹ ، بان بٹ

ڈھیرا دِیدَہ

ڈھیری آنکھ ، بھینگی آنکھ.

ڈھیرا

ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.

ڈھیرا ڈھیرْنا

(ٹھگی) جانوروں کا پوٹا جو گردن کے نیچے ہوتا ہے ، جھلڑا.

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیرا ڈھیرا کے معانیدیکھیے

ڈھیرا ڈھیرا

Dheraa-Dheraaढेरा-ढेरा

  • Roman
  • Urdu

ڈھیرا ڈھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، تیز ادوان کے پھیروں کو بل دینے والا ڈنڈا ، رسی بٹ ، بان بٹ

Urdu meaning of Dheraa-Dheraa

  • Roman
  • Urdu

  • khaT banuu.n ka baaN aur rassii baTne ka charKhii kii vazaa ka auzaar, tez advaan ke phero.n ko bil dene vaala DanDaa, rassii baT, baaN baT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھیرا ڈھیرا

کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، تیز ادوان کے پھیروں کو بل دینے والا ڈنڈا ، رسی بٹ ، بان بٹ

ڈھیرا دِیدَہ

ڈھیری آنکھ ، بھینگی آنکھ.

ڈھیرا

ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.

ڈھیرا ڈھیرْنا

(ٹھگی) جانوروں کا پوٹا جو گردن کے نیچے ہوتا ہے ، جھلڑا.

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیرا ڈھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیرا ڈھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone