تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھینکا" کے متعقلہ نتائج

ڈھینکا

سارس

ڈِھینکا ڈِھینکی

دیکھا دیکھی یا کسی کی ضد سے کوئی کام کرنا

ڈھینکُو

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینکُوا

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینکی

(بھاڑ بھون٘جائی) دھن کٹنی ، ڈھیکلی دار اوکھلی جس پر پیر کی داب سے کام لیا جاتا ہے.

ڈھینْک

گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَھینا

ڈھہ جانا، گِرجانا، بیٹھ جانا ، منہدم ہونا، عمارت وغیرہ کا

ڈھینگا

ڈنڈا ، سونٹا ؛ لکڑی ، چھڑی (جو سیر کے وقت استعمال ہو)

ڈَھینچا

(زراعت) موسمِ گرما کا بے حد مفید پھلی دار پودا (بطور چارہ مستعمل).

ڈانکا

ڈاکا ، مُسَلَح افراد کا مُنَظَّم حملہ

ڈھینڈا

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھیکا

خمدار لکڑی جو کولھو کے پٹے کے اوپر سے گزرتی ہے اور اسے نیچے دبائے رکھتی ہے. نیز گنا پیلنے کی مشین میں محرک شہتیر اور عمودی لٹھ کو جوڑتی ہے.

ڈانکَہ

ٹانْکَہ ، جھول

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھینکا کے معانیدیکھیے

ڈھینکا

Dhe.nkaa•ढेंका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈھینکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سارس
  • لمبی ٹانگوں والا، آدمی یا جانور، لم ٹنگو

Urdu meaning of Dhe.nkaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaras
  • lambii Taango.n vaala, aadamii ya jaanvar, lim Tango

English meaning of Dhe.nkaa

Noun, Masculine

  • long-legged bird, crane
  • a person with long legs
  • fool, stupid

ढेंका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबी टांगों वाला, आदमी या जानवर सारस
  • मूर्ख, बेवकू़फ़

ڈھینکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھینکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھینکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone