تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھینگْڑِی" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیگاری

چھوٹا سا ڈھیر ، انبار.

ڈَھگْرا

ڈھگڑا ، یارْ آشنا (فاحشہ عورت کا)

ڈِھگاری

ڈھیری

دِھینگَرا

دھینک کی تسغیر بالتحقیر.

دَھگْڑے

دھکڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، مرکبات میں مستعمل.

دَھگْڑا

دھکڑ

دَھگْڑی

مرد کی آشنا عورت، فاحشہ عورت، زانیہ

دُھنگَری

(موسیقی) راگ راگنیوں کی دھن.

ڈِھنگْڑا

ہٹّا کٹّا ، جوانِ قوی بازو

ڈھینگْڑِی

موٹی تازی ، دراز قد .

دَھینگَڑا

دھینگ کی تصغیر بالتحقیر

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

پَرایا دھینْگڑا اور اَپنا پُوت

آدمی اپنی اولاد یا چیز کی بہت قدر کرتا ہے اور دوسرے کی اولاد یا چیز کو بے قدر سمجھتا ہے، اپنی ہر شے عزیز ہوتی ہے دوسرے کی ذلیل، اپنے بچے کو کمسن اور دوسرے کے اسی عمر کے بچے کو جوان سمجھتے ہیں، اپنا لڑکا تو لڑکا ہے اور پرایا اچکا

اَپنا بالا اَور کا دِھینْگْڑا

اپنی ہر شے عزیز ہوتی ہے اور دوسرے کی ذلیل یا خراب، اپنے بچے کو کمسن اور دوسرے کے اسی عمر کے بچے کو جوان سمجھتے ہیں

اَپنا پُوت اَور کا دِھینْگْڑا

مُوم کی مَرْیَم کاٹھ کے پائے، اُٹھ ری مَرْیَم تِرے دَھگڑے آئے

اپنے میں بوتا نہیں دوسروں پر بھروسا کرنا اور ڈینگ ہانکنے والے کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھینگْڑِی کے معانیدیکھیے

ڈھینگْڑِی

Dhe.ng.Diiढेंगड़ी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈھینگْڑِی کے اردو معانی

  • موٹی تازی ، دراز قد .

Urdu meaning of Dhe.ng.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • moTii taazii, daraazqad

ढेंगड़ी के हिंदी अर्थ

  • मोटी-ताज़ी, लम्बी-चौड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیگاری

چھوٹا سا ڈھیر ، انبار.

ڈَھگْرا

ڈھگڑا ، یارْ آشنا (فاحشہ عورت کا)

ڈِھگاری

ڈھیری

دِھینگَرا

دھینک کی تسغیر بالتحقیر.

دَھگْڑے

دھکڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، مرکبات میں مستعمل.

دَھگْڑا

دھکڑ

دَھگْڑی

مرد کی آشنا عورت، فاحشہ عورت، زانیہ

دُھنگَری

(موسیقی) راگ راگنیوں کی دھن.

ڈِھنگْڑا

ہٹّا کٹّا ، جوانِ قوی بازو

ڈھینگْڑِی

موٹی تازی ، دراز قد .

دَھینگَڑا

دھینگ کی تصغیر بالتحقیر

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

پَرایا دھینْگڑا اور اَپنا پُوت

آدمی اپنی اولاد یا چیز کی بہت قدر کرتا ہے اور دوسرے کی اولاد یا چیز کو بے قدر سمجھتا ہے، اپنی ہر شے عزیز ہوتی ہے دوسرے کی ذلیل، اپنے بچے کو کمسن اور دوسرے کے اسی عمر کے بچے کو جوان سمجھتے ہیں، اپنا لڑکا تو لڑکا ہے اور پرایا اچکا

اَپنا بالا اَور کا دِھینْگْڑا

اپنی ہر شے عزیز ہوتی ہے اور دوسرے کی ذلیل یا خراب، اپنے بچے کو کمسن اور دوسرے کے اسی عمر کے بچے کو جوان سمجھتے ہیں

اَپنا پُوت اَور کا دِھینْگْڑا

اپنی ہر شے عزیز ہوتی ہے اور دوسرے کی ذلیل یا خراب، اپنے بچے کو کمسن اور دوسرے کے اسی عمر کے بچے کو جوان سمجھتے ہیں

مُوم کی مَرْیَم کاٹھ کے پائے، اُٹھ ری مَرْیَم تِرے دَھگڑے آئے

اپنے میں بوتا نہیں دوسروں پر بھروسا کرنا اور ڈینگ ہانکنے والے کی نسبت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھینگْڑِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھینگْڑِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone