تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْم مُورَت" کے متعقلہ نتائج

دَھرْم مُورَت

مجسم نیکی، سراپا نیک، پرہیزگار (برہمنوں، راجاؤں اور وشنو کا لقب)

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر مورے ہاتھ

گُہ کی دارُو مُوت

جیسا گناہ ہوتا ہے قابو پانے پر ویسی ہی اس کی سزا دی جاتی ہے .

گُو کی دارُو مُوت اَور گُو کی دوا مُوت

گُو کی دارُو مُوت اَور مُوت کی دارُو گُو

ادلے کا بدلہ ہے، بُرے کام کا بُرا نتیجہ

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے، ہر شخص کو مرنا ہے

وَہْم کی دارُو مَوت ہے

وہم مرنے پر ہی جاتا ہے

مور بال دار

پردار چیونٹی

مَوت کی دارُو نَہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْم مُورَت کے معانیدیکھیے

دَھرْم مُورَت

dharm-muurat•धर्म-मूरत

  • Roman
  • Urdu

دَھرْم مُورَت کے اردو معانی

صفت

  • مجسم نیکی، سراپا نیک، پرہیزگار (برہمنوں، راجاؤں اور وشنو کا لقب)

Urdu meaning of dharm-muurat

  • Roman
  • Urdu

  • mujassam nekii, saraapaa nek, parhezgaar (brahmNon, raajaa.o.n aur vishNu ka laqab

धर्म-मूरत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संपूर्ण परोपकार, परोपकारी व्यक्तित्व, संयम (ब्राह्मणों, राजाओं, और विष्णु की पदवी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْم مُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْم مُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone