تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْکار" کے متعقلہ نتائج

دَھرْکار

وہ شخص، جو نرکل چیر کر اس سے چیزیں بناتا ہے

دِھرْکار

لعنت ، ملامت .

دَرْکار

ضروری، مطلوب، ضرورت، خواہش، چاہت

دَرْکار ہونا

ضرورت ہونا ، مطلوب ہونا ، خواہش ہونا .

دَھپْکار

دھپ کی آواز ؛ دَھول یا تھپّڑ مارنے کی آواز .

دَرکاری

ضروری، ضرورت، جس کی خواہش یا ضرورت ہو

درکارِ خیر حاجتِ استخارہ نیست

دُھتْکار

لعنت ملامت، ڈان٘ٹ ڈپٹ، جھڑکی، پھٹکار

دِھدْکار

آتش زنی، آگ لگانا، جلانا

دَھمکار

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز ، جب اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈر .

دُھنْکار

دھماکا، گرج، شور، دھاڑ، چنگھاڑ

دھروہر

وراثت

دُھکار

जोर का शब्द।

دِھکّار

لعنت، ملامت، دھتکار، پھٹکار، شرم

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْکار کے معانیدیکھیے

دَھرْکار

dharkaar•धरकार

اصل: دیشج

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دَھرْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص، جو نرکل چیر کر اس سے چیزیں بناتا ہے

Urdu meaning of dharkaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs, jo narkul chiir kar is se chiize.n banaataa hai

धरकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस आदि की डलिया बनाने का काम करने वाली जाति, बँसोर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone