تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنڈورا" کے متعقلہ نتائج

دَھنڈورا

ڈھونڈ ، تلاش.

دَھنڈور

بدقماش ، جھگڑالو .

دھانڈْھر

(ٹھگی) گان٘و والوں کا نرغہ یا مجمع جو ٹھگوں کو پکڑنے کے لئے ہو ؛ سرکاری پیادوں کی ٹولی .

دَھیورا

دِھینْور

دَھنوا

خُشک زمین ، ریگستان ، بنجر ، وہ ملک جس میں پانی کم ہو ، زمین اراضی ، کنارہ ، ساحل .

دَھنوری

مِلی مِلی ، جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس ، یہ گھاس کئی قسم کی ہوتی ہے اور کاشتکاروں میں اس کے مندرجہ ذیل نام مشہور ہیں ، پون٘دا ، چھیتو ، دھنوری ... گھر دوب اور بن دوبیا .

دَھورا

ہلکا، سفید، زردی مائل سفید، مٹیالا

دَھنوٹا

تِرچھا شہتیر جو پُھوس کی چھت میں ڈالا جاتا ہے

دُھنْڈْنا

رک : ڈھونڈھنا .

داوَرا

فراخی اور کشاکش رکھنے یا دینے کی صفت، اللہ تعالیٰ کی باسطی صفت

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

دَھتُورَہ

ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .

دانڈا

رک : ڈانڈا.

دُھنْڈِیا

کھوج ، تلاش .

دَھنْڈولْنا

ڈھونڈھنا ، تلاش کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنڈورا کے معانیدیکھیے

دَھنڈورا

dha.nDoraa•धंडोरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَھنڈورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھونڈ ، تلاش.

Urdu meaning of dha.nDoraa

  • Roman
  • Urdu

  • DhuunDh, talaash

धंडोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढोल बजाकर का प्रचार करना, तलाश करना, खोज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنڈورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنڈورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone