تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھنْڈھار" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنْڈھار

بہت بڑا اور ڈراؤنا گھر ، غیر آباد مکان ، ویران مقام ، وہ جگہ جو کشادہ ہونے کے باوجود سُنسان اور بے رونق ہو

ڈُھنڈھاری

وہ جِس کی ڈھنڈیا مچے ‘ مراد : لُٹیرا ، قزَاق ، مُجرم.

ڈَھْنڈار

large and empty (house, etc.), uninhabited and scary

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

ڈھنڈھورا

उक्त प्रकार से की हुई घोषणा या सब को दी जानेवाली सूचना।

ڈَھنڈاری

نکمّا، بیکار

ڈَھنْڈوری

ڈھنڈورا.

ڈانڈورا

(مالحی) (ڈانڈ بروزن بھانڈ) ناؤکھینے کا بانْس

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

ڈَنڈھورا

منادی ،اعلان ، تشہیر (دہل منادی کا جو حکم حاکم سے کسی امر کے اعلان کے واسطے بجاتے ہیں تاکہ ہر شخص اس امر سے آگاہ ہو جائے)

ڈَھنڈوریا

ڈھنڈورچی

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنْڈھار کے معانیدیکھیے

ڈَھنْڈھار

DhanDhaar•ढंढार

  • Roman
  • Urdu

ڈَھنْڈھار کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • بہت بڑا اور ڈراؤنا گھر ، غیر آباد مکان ، ویران مقام ، وہ جگہ جو کشادہ ہونے کے باوجود سُنسان اور بے رونق ہو

Urdu meaning of DhanDhaar

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ba.Daa aur Daraavnaa ghar, Gair aabaad makaan, viiraan muqaam, vo jagah jo kushaada hone ke baavjuud sunsaan aur beraunak ho

ढंढार के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • जिसे कोई ढंग न आता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھنْڈھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھنْڈھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone