تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنْباد" کے متعقلہ نتائج

دَھنْباد

خوش رہو

دَھن باز

امیر آدمی

دَھنا

بیوی ، زوجہ ، استری

دَھبَّہ

دَھبّا

نشان، ٹیکا، داغ

دَھنْدا

کاروبار ، مشغلہ .

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

دھنا

روئی دھننے والا، دھنیا، دھنکیا، نداف، کنڈیرا

دُھنّا

رُوئی دُھننے والا، دُھنیا، نداف

دھُنِیَاں

دھنیرا، بنجارا، نداف، روئی کا گالا بنانے والا

دُھنِیا

روئی کا گالا بنانے والا کاریگر، دھنیرا، پنجیارا، ندَاف

دَھنْدَہ

کاروبار، پيشَہ، تِجارَت، دھندہ

دَھنِّیَہ

خوش نصیب، قسمت والا، نیک بخت، صاحب کرامت، شاندار بزرگی والا

دَھنِیَا

ہرا دھنیا، کوتھ میر، کشنیز، سبز پتّے، خوشبودار سبزی کی ہری پتیاں جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہوتی ہیں

دَھنّا

دھرنا دینا، جم کربیٹھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنْباد کے معانیدیکھیے

دَھنْباد

dhanbaad•धन्बाद

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

دَھنْباد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوش رہو
  • (مجازاً) شکریہ، کلمۂ دعا

اسم، مؤنث

  • مبارکباد، ہدیۂ تہنیت، واہ، واہ واہ!!!
  • مہربانی، کرم، عنایت

Urdu meaning of dhanbaad

  • Roman
  • Urdu

  • Khush raho
  • (majaazan) shukriya, kalmaa-e-du.a
  • mubaarakbaad, hadiiyaa-e-tahniyat, vaah, vaah vaah!!
  • mehrbaanii, karam, inaayat

धन्बाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुश रहो
  • (लाक्षणिक) धन्यवाद, प्रार्थना-वाक्य

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृपा, अनुग्रह, अनुकंपा
  • बधाई, शुभकामना, वाह, वाह-वाह!!

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنْباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنْباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone