تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی" کے متعقلہ نتائج

کھوئے

کھویا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کھوئےکھوئے

کسی خیال میں گُم ، بے خبر ، ازخود رفتہ .

کھوئے جانا

گم ہو جانا، غائب ہو جانا، برباد ہونا، ضائع جانا

کھوئے کھوئے سے رَہنا

کسی خیال میں محو رہنا ، طبیعت کا بند ہونا ، انقباض ہونا .

خوئے

پسینہ

کھوئے رَہ جانا

۔ مونڈھے تھک کر بے کار ہوجانا۔

خُدا کھوئے

۔(دعائے بد) دیکھو خدا غارتد کرے۔

ہوش کھوئے جانا

ہوش اڑنا ، حواس جاتے رہنا ۔

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے

جاگے سو پائے ، سوئے سو کھوئے

The early bird picks the worms.

نَہائے نَرَک کو جائے ، مُنھ دھوئےروزی کھوئے

اس شخص کے متعلق طنزاً کہتے ہیں جو نہانے دھونے سے پرہیز کرے

دَھرْم کوئی کھوئے دَھن کوئی لے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی

جُھوٹی گواہی دے کر اپنا ایمان خراب کرنا .

دَھرْم کوئی کھوئے دَھن کوئی پاوے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

جاگے سو گاجے سووے سو کھوئے

جو ہوشیار رہے گا وہ خوش رہے گا غفلت میں نقصان ہے .

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے کھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

گَھر سے کھوئیں تو آنکھیں روئیں

نقصان اُٹھا کر تجربہ ہوتا ہے ، کچھ کھو کے عقل آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی کے معانیدیکھیے

دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی

dhan le ko.ii, dharm kho.e ko.iiधन ले कोई, धर्म खोए कोई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی کے اردو معانی

  • جُھوٹی گواہی دے کر اپنا ایمان خراب کرنا .

Urdu meaning of dhan le ko.ii, dharm kho.e ko.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jhuu.oTii gavaahii de kar apnaa i.imaan Kharaab karnaa

धन ले कोई, धर्म खोए कोई के हिंदी अर्थ

  • झूठी गवाही देकर अपने आस्था को नष्ट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھوئے

کھویا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کھوئےکھوئے

کسی خیال میں گُم ، بے خبر ، ازخود رفتہ .

کھوئے جانا

گم ہو جانا، غائب ہو جانا، برباد ہونا، ضائع جانا

کھوئے کھوئے سے رَہنا

کسی خیال میں محو رہنا ، طبیعت کا بند ہونا ، انقباض ہونا .

خوئے

پسینہ

کھوئے رَہ جانا

۔ مونڈھے تھک کر بے کار ہوجانا۔

خُدا کھوئے

۔(دعائے بد) دیکھو خدا غارتد کرے۔

ہوش کھوئے جانا

ہوش اڑنا ، حواس جاتے رہنا ۔

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے

جاگے سو پائے ، سوئے سو کھوئے

The early bird picks the worms.

نَہائے نَرَک کو جائے ، مُنھ دھوئےروزی کھوئے

اس شخص کے متعلق طنزاً کہتے ہیں جو نہانے دھونے سے پرہیز کرے

دَھرْم کوئی کھوئے دَھن کوئی لے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی

جُھوٹی گواہی دے کر اپنا ایمان خراب کرنا .

دَھرْم کوئی کھوئے دَھن کوئی پاوے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

جاگے سو گاجے سووے سو کھوئے

جو ہوشیار رہے گا وہ خوش رہے گا غفلت میں نقصان ہے .

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے کھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

گَھر سے کھوئیں تو آنکھیں روئیں

نقصان اُٹھا کر تجربہ ہوتا ہے ، کچھ کھو کے عقل آتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن لے کوئی، دَھرم کھوئے کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone