تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن کَٹی" کے متعقلہ نتائج

دَھن کَٹی

دھان کاٹنے کا موسم

دَھن کُٹّی

دھان کوٹنے کا آلہ، مشین، اوکھلی اور موسل

دَھن کُٹّی ہونا

بہت مارنا ، دُھنائی کرنا .

دَھن کُٹّی کَرنا

بہت مارنا، دھنائی کرنا

دھان کَٹی

دھان کی فصل کی کٹائی

دھان کُٹی

چاول نکالنے کے لیے دھان کو کوٹنے کا عمل

دُھنْکی

روئی دُھکنے کی کمان، روئی صاف کرنے کا آلہ، جو کمان کی طرح ہوتا ہے

دُھنکْنی

رک : دھون٘کْنی.

دھان کُٹا

دھان کُوٹنے کا موصل .

دھان کاٹی

دھان کی فصل کی کٹائی .

دِن کاٹے سے نَہ کَٹْنا

دن مصیبت سے گزرنا ، دن پہاڑ معلوم ہوتا ، دن بڑی مشکل سے گزرنا .

کَھٹائی دینا

(ٹھگی) کسی ٹھگ کا گان٘و والوں کا حال بیان کر دینا ، ٹھگ کا بستی والوں کی مخبری کرنا.

کاٹ دینا

مجبوری اور مشکل سے گزار دینا .

خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے

کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے

کُٹّا دیْنا

(کبوترباز) پرکٹے کبوتر کو اس غرض سے جنبش دینا کہ اس کو دیکھ کراڑتے ہوئے کبوتر آئیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن کَٹی کے معانیدیکھیے

دَھن کَٹی

dhan-kaTii•धन-कटी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَھن کَٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھان کاٹنے کا موسم
  • کپڑے کی ایک قسم

Urdu meaning of dhan-kaTii

  • Roman
  • Urdu

  • dhaan kaaTne ka mausam
  • kap.De kii ek qism

English meaning of dhan-kaTii

Noun, Feminine

  • season of paddy harvesting
  • a type of cloth

धन-कटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धान काटने का मौसम या ऋतु
  • वस्त्र का एक प्रकार, कपड़े की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن کَٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن کَٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone