تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑی جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑی جَمْنا

ہونٹوں پر مسّی کی تہ چڑھنا .

مِسّی کی دَھڑی جَمْنا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمنا ، مسی لگنا ۔

دَھڑی جَمانا

مسّی لگانا، ہونٹوں پر مسّی کی تہ چڑھانا

مِسّی کی دَھڑی جَمانا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمانا، لبوں کا سنگھار کرنا

لَب پَہ دَھڑی جَمانا

خوبصورتی کے لیے ہونٹوں پر سرخی لگانا ، ہونٹوں پر مِسی کی تہہ چڑھانا ، پان کھا کے لاکھا جمانا.

دَہی جَمْنا

گرمی یا کھٹی چیز سے دہی کا جم جانا ؛ دودھ سے دہی تیار ہونا.

مُنہ میں دَہی جَمنا

چپ لگنا ، بولنے کے موقع پر بھی بول نہ سکنا ۔

دَھڑ دَھڑ جَلْنا

بہت تیزی سے جلنا، کسی قدر آواز کے ساتھ، شعلے دیتے ہوئے جلنا، دہکتے ہوئے جلنا

جَمْع دَاری

جمع دار کا عہدہ یا کام

دَھڑا دَھڑ جَلنا

burn fiercely

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

جَمَعْ دَاْرِی

دَہی جَمانا

دودھ میں تھوڑا سا دہی یا کوئی کھٹی چیز ڈالتے ہیں، جس سے وہ جم جاتا ہے

دَعْویٰ جَمانا

دلیل قائم کرنا . ملکیت ظاہر کرنا . حق ظاہر کرنا ؛ قبضہ جتانا

دَھڑ رَہ جانا

فالج ہو جانا، جسم کا بے حس و حرکت ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑی جَمْنا کے معانیدیکھیے

دَھڑی جَمْنا

dha.Dii jamnaa•धड़ी जमना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھڑی جَمْنا کے اردو معانی

  • ہونٹوں پر مسّی کی تہ چڑھنا .

Urdu meaning of dha.Dii jamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • honTo.n par missii kii taa cha.Dhnaa

धड़ी जमना के हिंदी अर्थ

  • होंठों पर मिस्सी की तह चढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑی جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑی جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone