تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑاکے" کے متعقلہ نتائج

دَھڑاکے

دَھڑاکا کی جمع

دَھڑاکے کا

زبردست ، زوردار.

دَھڑاکے سے

جلدی سے، پُھرتی سے، تیزی سے، زور شور سے

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دَھڑاک

. جسم پر ڈنڈے یا سون٘ٹے وغیرہ کی ضرب پڑنے کی آواز (عموماً لفظ ''سے'' کے ساتھ).

دَھماکے

دھماکا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل .

دَھڑْکے دینا

ڈرانا ، سہمانا .

دَھڑْکے لَگانا

خوف طاری کرنا ، خوفزدہ کرنا .

دَھڑْکے پَہُونچانا

خوف دِلانا ، ڈرانا .

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دھڑک

دھڑکن، تڑپ، بیقراری

دَھڑُوکُو

دہاڑنے والا ، غرّانے والا ، بلند آواز والا.

دَھڑُوکا

سانڈ یا شیر وغیرہ کے غرّانے اور دہاڑنے کی آواز ، غراہٹ.

دَھڑَکّا

زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑاکے کے معانیدیکھیے

دَھڑاکے

dha.Daake•धड़ाके

وزن : 122

واحد: دَھڑاکا

دیکھیے: دَھڑاکا

  • Roman
  • Urdu

دَھڑاکے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دَھڑاکا کی جمع

شعر

Urdu meaning of dha.Daake

  • Roman
  • Urdu

  • dha.Daakaa kii jamaa

English meaning of dha.Daake

Noun, Masculine

  • loud reports, explosions, crashes

धड़ाके के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धड़ाका का बहुवचन

دَھڑاکے کے مرکب الفاظ

دَھڑاکے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑاکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑاکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone