تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑ سے" کے متعقلہ نتائج

دَھڑ سے

دھڑ کی آواز کے ساتھ ، زور سے شہزادے گھوڑے سے گرے دھڑ سے.

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

کَلیجَہ دَھڑْ سے ہونا

کلیجے کا دھڑکنا ، دل دھڑکنا .

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

کَلیجا دَھڑْ سے ہونا

کلیجے کا دھڑکنا ، دل دھڑکنا .

دَھڑ جِیو سے لَڑْنا

سوچنا، غور کرنا

دَوڑ سے کَر

بھاگ دوڑ سے، محنت اور مشقَت سے؛ یک دم.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑ سے کے معانیدیکھیے

دَھڑ سے

dha.D se•धड़ से

  • Roman
  • Urdu

دَھڑ سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دھڑ کی آواز کے ساتھ ، زور سے شہزادے گھوڑے سے گرے دھڑ سے.
  • فوراً ، بے قامل ، پھٹ سے گردن پکڑ کر دھڑ سے کھینج کر دیووں کے غول میں دھڑ سے پھینک دی.

Urdu meaning of dha.D se

  • Roman
  • Urdu

  • dha.D kii aavaaz ke saath, zor se shahzaade gho.De se gire dha.D se
  • fauran, be kaamil, phaT se gardan paka.D kar dha.D se khiinaj kar devo.n ke gol me.n dha.D se phenk dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone