تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھچْری" کے متعقلہ نتائج

ڈَھچْری

تجویز ، تدبیر ؛ چھل ، فریب ؛ حیلہ ، چالاکی

ڈھَچَر

ڈھان٘چا، انجر پنچر

ڈَھپْری

अंगीठी ढकने का ढक्कन। (चूड़ीवाले)

ڈھاری

گانے بجانے والوں کی ایک ذات ، ڈوم ، میراثی ، گویا .

ڈِھبْری

پیچ کے اوپر خاص وضع کا بنا ہوا اندر کی طرف پیچ لیے ہوئے کھوتا یا پہلو دار پُرزہ، چو کور سوراخ دار پتری جس کے اندر پیچ گُزار کر کس دیا جاتا ہے، نٹ

ڈھیری

کسی چیز کا چھوٹا سا ڈھیر، روپے، غلے وغیرہ کا انبار

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈَھچَر بَنانا

طریقہ اپنانا ، دھندا اختیار کرنا

ڈَھچَر ڈالْنا

کوئی کام یا دھندا شروع کرنا ، ڈول ڈالنا

ڈَھچَر پَھیلْنا

وسعت پانا ، اثر بڑھنا ، توسیع ہونا

ڈَھچَر باندْھنا

منصوبہ بنانا، تجویز کرنا

ڈَھچَر چَلانا

کسی نہ کسی صورت سے اپنا کام چلانا ، گاڑی چلانا

ڈَھچَر کَھڑا کَرْنا

ظاہری ٹھاٹ بنانا ، دکھاوے کا سامان کرنا ، نمائش کرنا

ڈَھچَر قائِم کَرْنا

طریقہ اختیار کرنا ، وضع اختیار کرنا

ڈھچر پھیلانا

ضروری سامان مہیا کرنا، انتظام کرنا، دھندا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھچْری کے معانیدیکھیے

ڈَھچْری

Dhachrii•ढचरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھچْری کے اردو معانی

مؤنث

  • تجویز ، تدبیر ؛ چھل ، فریب ؛ حیلہ ، چالاکی

Urdu meaning of Dhachrii

  • Roman
  • Urdu

  • tajviiz, tadbiir ; chhal fareb ; hiila, chaalaakii

ढचरी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • उपाय, सुझाव, प्रस्ताव; छल, धोका, कपट; बहाना, हीला, चालाकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھچْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھچْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone