تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھارَس دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈھارَس دینا

تقویت دینا، دِلاسا دینا، تسلّی دینا، دِلداری کرنا، ہمّت بندھانا

ڈھا دینا

منہدم کردینا، گرا دینا، غارت کردینا

ڈھاٹی دینا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ کو لگام کے بجائے کپڑے سے بان٘دھنا ، مُن٘ھ بند کرنا ، بولنے نہ دینا .

ڈھیر کَر دینا

جمع کردینا ، اکٹھا کرنا، انبار لگانا .

ڈھیر لَگا دینا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

عِمارَت ڈھا دینا

عمارات گرادینا ، عمارت منہدم کرنا .

پَتَنْگ ڈَھا دینا

۔ (لکھنؤ) بڑھے ہوئے کنکوّے کو گرادینا۔

سانچے میں ڈھال دینا

قالب میں ڈال کر بنانا ، سڈول اور خوبصورت بنانا.

ڈھیرا دِیدَہ

ڈھیری آنکھ ، بھینگی آنکھ.

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھارَس دینا کے معانیدیکھیے

ڈھارَس دینا

Dhaaras denaa•ढारस देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈھارَس دینا کے اردو معانی

  • تقویت دینا، دِلاسا دینا، تسلّی دینا، دِلداری کرنا، ہمّت بندھانا

Urdu meaning of Dhaaras denaa

  • Roman
  • Urdu

  • taqaviyat denaa, dilaasaa denaa, tasallii denaa, dildaarii karnaa, himmat bandhaanaa

English meaning of Dhaaras denaa

  • raise the spirits, relieve, comfort, give solace

ढारस देना के हिंदी अर्थ

  • शक्ति देना, दिलासा देना, तसल्ली देना, सांत्वना देना, हिम्मत बँधाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھارَس دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھارَس دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone