تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھارَن کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دھارَن کَرْنا

اختیار کرنا، قبول کرنا

رُوپ دھارَن کَرْنا

رک : رُوپ دھارنا.

مَنُش دیہ دھارَن کَرنا

انسان کی صورت میں اُتار لینا

تِلَک دھارَن کَرنا

رک : تلک دینا

سَرِیر دھارَن کَرنا

(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛

دھار کَرْنا

بہانا.

دھار کِرْنا

کندہ ہونا ، دانتے پڑنا ، دھار نہ رہنا

کَرْنا دَھرْنا

سب انتظام کرنا، بندوبست کرنا، پورے طریقے سے انجام دینا

دھار سِیدھی کَرْنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سل کے کناروں کی ناہموار کور کو تکلے کی ضربِ سے توڑ کر سیدھا اور برابر کرنا ، پٹخانا

اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرْنا

بے سود کام کرنا، وقت گزاری کرنا

اِس کوٹھے کے دھان اُس کوٹھے میں کَرنا

carry out a useless work

دَھائیں دھائیں کَرنا

چائیں چائیں کرنا، بہت شور و غل مچانا، اپنا راگ گائے جانا

کَرْنی نَہ دَھرْنی نام گُلابْیا

رک : پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل ، نکمے پن یا بے ہنری میں بد مزاج .

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

قُرْآن پَر ہاتھ دَھرْنا

رک : قرآن پر ہاتھ رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھارَن کَرْنا کے معانیدیکھیے

دھارَن کَرْنا

dhaaran karnaa•धारण करना

مادہ: دھارَن

  • Roman
  • Urdu

دھارَن کَرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اختیار کرنا، قبول کرنا
  • پہننا، زیب تن کرنا
  • اٹھانا، رکھنا
  • ارادہ کرنا
  • تولنا
  • قرض لینا، اُدھار لینا

Urdu meaning of dhaaran karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • iKhatiyaar karnaa, qabuul karnaa
  • pahannaa, zeb-e-tan karnaa
  • uThaanaa, rakhnaa
  • iraada karnaa
  • taulnaa
  • qarz lenaa, udhaar lenaa

English meaning of dhaaran karnaa

Transitive verb

  • assume, take upon oneself, adopt, absorb
  • bear
  • possess, retain, seize
  • wear

धारण करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ग्रहण करना, स्वीकार करना, इख़्तियार करना, क़ुबूल करना
  • पहनना, शरीर पर सजाना, ज़ेब-ए-तन करना
  • संकल्प करना, इरादा करना
  • उठाना, रखना
  • तौलना
  • क़र्ज़ लेना, उधार लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھارَن کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھارَن کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone