تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھانک لینا" کے متعقلہ نتائج

ڈھانک لینا

چُھپا لینا، بند کر لینا.

تَن بَدَن ڈھانْک لینا

(مجازاً) جیسے تیسے گزر بسر کرنا ، ستر پوشی کرنا

ڈَنک لانا

ڈن٘ک مارنا، کاٹنا، ڈسنا

مُنہ ڈھانْپ لینا

منھ پر کپڑا ڈالنا ؛ چہرہ چھپانا ، شرمانا ۔

ڈھاک تَلے کی بیباقی شَہْر میں لینا

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

ڈَھک لینا

ڈھان٘ک لینا ف ، چُھپا لینا ، پردہ ڈال لینا

ڈانڈ لینا

سزا کے طور پر جرمانہ لینا

ڈھائی چُھو لینا

عُجلت کے ساتھ نتیجے پر پہن٘چ جانا، جلدی اور بنے دلی سے کوئی کام کرنا

ڈھائی چُلُّو لَہُو ہی لینا

حالتِ غضب میں کسی کو مار کر اس کا خون ہی لینا ، (انتہائی غم کو غصّے کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ لڑتے پھرنا.

ڈاک لَگنا

بار بار پیاس معلوم ہونا.

ڈَنک لَگْنا

ڈن٘ک لگانا (رک)کا لازم ، کاٹا جانا ، نقصان پہن٘چانا ، ڈسا جانا

ڈَھنگ لَڑْنا

بات بننا ، تدبیر کارگر ہونا.

ہِچکِیوں کی ڈاک لَگنا

متواتر ہچکیاں آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانک لینا کے معانیدیکھیے

ڈھانک لینا

Dhaa.nk lenaa•ढाँक लेना

  • Roman
  • Urdu

ڈھانک لینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چُھپا لینا، بند کر لینا.

Urdu meaning of Dhaa.nk lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhupaa lenaa, band kar lenaa

ढाँक लेना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • छिपा लेना, बंद कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھانک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھانک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone