تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھاک کے تِین پات" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھاک کے تِین پات کے معانیدیکھیے

ڈھاک کے تِین پات

Dhaak ke tiin paatढाक के तीन पात

نیز : وَہی ڈھاک کے تِین پات, وَہی ڈھاک کے تِین پات, وَہی ڈھاک کے تِین پات

ضرب المثل, ضرب المثل

مادہ: ڈھاک

  • Roman
  • Urdu

ڈھاک کے تِین پات کے اردو معانی

  • اس جگہ کہتے ہیں جہاں معمولی مقررہ رقم سے زیادہ نہ ملے
  • اپنی بات پر اڑا رہنے اور کسی دلیل سے قائل نہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں
  • کسی کی مُفلسی اور ناداری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں
  • ظاہری نمائش بہت مگر اصلیت کچھ نہیں، بے حقیقت
  • بے نتیجہ، لاحاصل

    مثال کوئی لاکھ اپنی طرف سے مرےوہاں ہیں وہی ڈھاک کے تین پات (۱۸۸۲، صابر دہلوی، ریاضِ صابر، ۲۶۸) کان سُنتے سُنتے تھک گئے یہاں آن کے جو دیکھا تو وہی ڈھاک کے تین پات. (۱۸۸۰، فسانہ آزاد (فرہنگِ اثر ، ۳۸۲)) شاہی باورچی کہلانا بڑی شان کی بات تھی اس نے فوراً ہاں کر دی جب ہانْڈی چولہا سن٘بھالا تو بھید کُھلا کہ بِریانی و متنجن خیالی پلاؤ ہیں یہاں تو ڈھاک کے تین پات ہیں. (۱۹۸۵، روشنی ، ۴۳۰) ہمارے پاس تو وہی ڈھاک کے تین پات ہیں. (۱۸۹۸، سرسیّد، مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز، ۴۱۷) دُوسرا ہوتا تو جائدادیں کھڑی کرلیتا، پر یہاں وہی ڈھاک کے تان پات ہیں.(۱۹۳۸، دلّی کا سنبھالا، ۴۴) بے لحاظی بھی کی مگر وہی ڈھاک کے تین پات. (۱۸۸۰، فسانۂ آزاد، ۲: ۲۵۶) کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بہت تجویزیں پیش ہوئیں اور بہت تقریریں ہوئیں، مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات. (۲۰۰۳، دلی تھا جس کا نام، ۱۸۸).

Urdu meaning of Dhaak ke tiin paat

  • Roman
  • Urdu

  • is jagah kahte hai.n jahaa.n maamuulii muqarrara raqam se zyaadaa na mile
  • apnii baat par a.Daa rahne aur kisii daliil se qaa.il na hone ke mauqaa par bolte hai.n
  • kisii kii mufalsii aur naadaarii zaahir karne ke mauqaa par bolte hai.n
  • zaahirii numaa.ish bahut magar asliiyat kuchh nahiin, behaqiiqat
  • bentiijaa, laahaasil

English meaning of Dhaak ke tiin paat

  • to remain always in constant situation
  • to be always short of money
  • to be obstinate
  • being obstinate or unyielding
  • no use, no result
  • poverty, meagreness of resources, lack of money
  • same old story
  • failure, not attaining one's object

ढाक के तीन पात के हिंदी अर्थ

  • उस जगह कहते हैं जहाँ साधारम मुक़र्रर किये हुए रक़म से अधिक न मिले
  • अपनी बात पर अड़ा रहने और किसी दलील से आश्वस्त न होने के अवसर पर बोलते हैं
  • किसी की निर्धनता एवं ग़रीबी दिखाने के अवसर पर बोलते हैं
  • दिखावा बहुत परंतु असलियत कुछ नहीं, निराधार एवं असत्य
  • बिना परिणाम, निष्फल एवं व्यर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھاک کے تِین پات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھاک کے تِین پات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone