Search results

Saved words

Showing results for "development"

development

بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.

developmental

نشوونما کے ساتھ لازم:

developement

نشو و نما

ribbon development

برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.

self-development

تر قی ذات، ذاتی لیاقت استعداد وغیرہ میں اضا فہ۔.

research and development

(صنعت وغیرہ میں ) جدّت طرازی، ایجاد و اختراع اور مصنوعات کی بہتری کے لیے کوشش ۔.

Urdu words for development

development

dɪˈvel.əp.mənt

development के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तरक़्क़ी
  • इर्तिक़ा
  • बढ़ोतरी
  • बढ़ावा
  • नशो-ओ-नुमा पाने या देने का अमल या तरीक़ कार
  • इन्किशाफ़
  • इज़हार
  • निम्मो
  • नशो-ओ-नुमा
  • तकमील
  • बालीदगी
  • कहानी के प्लाट का आगे बढ़ने का अमल
  • सिलसिला वार तबदीलीयों के ज़रीये एक बतदरीज अफ़्ज़ाइश या फ़रोग़
  • हैवानात-ओ-नबातात में हालत जनीन से सन बलूग़त तक वाक़्य होने वाली नामियाती तबदीलीयां
  • (अक्कासी) फ़िल्म उतारने के बाद उसे कीमियावी मसाले से धोने का अमल ताकि तस्वीर मुर्की हो जाये
  • (मूसीक़ी) नग़मे का वो हिस्सा जिस में ख़्याल को आगे बढ़ाया जाता है
  • उमूमन एक ही इमारत साज़ के बनाए हुए, एक जैसी तामीर के मकानों या फ़्लैटों का मजमूआ
  • ज़मीन कारी

development کے اردو معانی

اسم

  • ترقی
  • ارتقا
  • بڑھوتری
  • بڑھاوا
  • نشو و نما پانے یا دینے کا عمل یا طریق کار
  • انکشاف
  • اظہار
  • نمو
  • نشو و نما
  • تکمیل
  • بالیدگی
  • کہانی کے پلاٹ کا آگے بڑھنے کا عمل
  • سلسلہ وار تبدیلیوں کے ذریعے ایک بتدریج افزائش یا فروغ
  • حیوانات و نباتات میں حالت جنین سے سن بلوغت تک واقع ہونے والی نامیاتی تبدیلیاں
  • (عکاسی) فلم اتارنے کے بعد اسے کیمیاوی مسالے سے دھونے کا عمل تاکہ تصویر مرکی ہو جائے
  • (موسیقی) نغمے کا وہ حصہ جس میں خیال کو آگے بڑھایا جاتا ہے
  • عموماً ایک ہی عمارت ساز کے بنائے ہوئے، ایک جیسی تعمیر کے مکانوں یا فلیٹوں کا مجموعہ
  • زمین کاری

Related searched words

development

بنانے، ترقی دینے، پختہ ،مکمل کرنے یا ہونے کا عمل ؛ تعمیر وترقی.

developmental

نشوونما کے ساتھ لازم:

developement

نشو و نما

ribbon development

برط بڑی سڑک کے کنارے مکانوں کی تعمیر ، خصوصاً بستی سے باہر کی طرف جانے والی شاہراہ پر۔.

self-development

تر قی ذات، ذاتی لیاقت استعداد وغیرہ میں اضا فہ۔.

research and development

(صنعت وغیرہ میں ) جدّت طرازی، ایجاد و اختراع اور مصنوعات کی بہتری کے لیے کوشش ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (development)

Name

Email

Comment

development

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone