تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیو پَچھاڑ" کے متعقلہ نتائج

دِیو پَچھاڑ

(کُشی) ایک داؤ جس کی صورت پہ ہوتی ہے کہ اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بایاں پونہچا پکڑ کر اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی آنکھوں کی طرف بڑھاتے ہیں تاکہ حریف اپنی گردن کو اُونچی کرے پھر فوراً آگے پڑھ کر اس کے داہنے پیر کا موزہ نیچے کی طرف سے پکڑ کر اس کے ہاتھ اور ٹانگ کو دو قدم کھینچتے ہیں حریف گر کر چت ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیو پَچھاڑ کے معانیدیکھیے

دِیو پَچھاڑ

dev-pachhaa.Dदेव-पछाड़

  • Roman
  • Urdu

دِیو پَچھاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کُشی) ایک داؤ جس کی صورت پہ ہوتی ہے کہ اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بایاں پونہچا پکڑ کر اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی آنکھوں کی طرف بڑھاتے ہیں تاکہ حریف اپنی گردن کو اُونچی کرے پھر فوراً آگے پڑھ کر اس کے داہنے پیر کا موزہ نیچے کی طرف سے پکڑ کر اس کے ہاتھ اور ٹانگ کو دو قدم کھینچتے ہیں حریف گر کر چت ہو جاتا ہے

Urdu meaning of dev-pachhaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • (kushii) ek daa.o jis kii suurat pe hotii hai ki apne daahine haath se hariif ka baayaa.n ponahchaa paka.D kar apne baa.e.n haath ko hariif kii aa.nkho.n kii taraf ba.Dhaate hai.n taaki hariif apnii gardan ko u.uonchii kare phir fauran aage pa.Dh kar is ke daahine pair ka mozaa niiche kii taraf se paka.D kar is ke haath aur Taang ko do qadam khiinchte hai.n hariif gir kar chitt ho jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیو پَچھاڑ

(کُشی) ایک داؤ جس کی صورت پہ ہوتی ہے کہ اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بایاں پونہچا پکڑ کر اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی آنکھوں کی طرف بڑھاتے ہیں تاکہ حریف اپنی گردن کو اُونچی کرے پھر فوراً آگے پڑھ کر اس کے داہنے پیر کا موزہ نیچے کی طرف سے پکڑ کر اس کے ہاتھ اور ٹانگ کو دو قدم کھینچتے ہیں حریف گر کر چت ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیو پَچھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیو پَچھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone