تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"detest" کے متعقلہ نتائج

detest

از حد نفرت کرنا

detestable

مَکْرُوہ

detester

detestation

سخت تنفر۔.

detestableness

نفرت انگیزی

detestably

detestability

coup d'état

زبردستی یا غیر قانونی طور پر حکومت ہتھیانا۔.

détente

کشیدہ تعلقات میں امن پر اتفاق (خصوصاً حکومتوں کے درمیان).

دُہائی دیتے پِھرْنا

بتانا ، اِطَلاع کرنا ؛ منع کرنا.

پَہُنچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْنا

کسی کے رعائتی برتاؤ سے غلط فائدہ اٹھانا .

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

تُم کیوں پھاٹے میں پانْو دیتے ہو

تم کیوں دوسرے کے جھگڑے میں دخل دیتے ہو

دینے کے نام بَدَن کا مَیل بھی نَہِیں دیتے

بڑے بخیل ہیں

جَب کَمَر میں زور ہوتا ہے تو مَدار صاحَب بھی دیتے ہیں

بیروں فقیرون کی دعا کا تب ہی اثر ہوتا ہے جب اپنے آپ بھی کوشش کی جائے

detest کے لیے اردو الفاظ

detest

dɪˈtest

detest کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نفرت و کراہیت سے دیکھنا
  • شدید نفرت کرنا
  • حد درجہ تنفر کرنا

detest के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नफ़रत-ओ-कराहीयत से देखना
  • शदीद नफ़रत करना
  • हद दर्जा तनफ़्फ़ुर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (detest)

نام

ای-میل

تبصرہ

detest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone