تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deteriorate" کے متعقلہ نتائج
deteriorate کے لیے اردو الفاظ
deteriorate کے اردو معانی
فعل لازم
- انحطاط ہونا
- روبہ زوال ہونا
- تنزل ہونا
- ابتر ہونا
- بدتر ہونا
- کیفیت میں نقصان رسیدہ ہونا
- بگڑنا
- خراب ہونا
- گلنا سڑنا
- خستگی ہونا
- کیفیت، قدر و قیمت یا نوعیت میں کمتر ہونا یا ادنیٰ ہونا
- قدر و قیمت گھٹنا
- معیار سے گرنا
فعل متعدی
- بدتر کر دینا
- کیفیت میں گھٹا دینا
deteriorate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- इन्हितात होना
- रूबा ज़वाल होना
- तनज़्ज़ुल होना
- अबतर होना
- बदतर होना
- कैफ़ीयत में नुक़्सान रसीदा होना
- बिगड़ना
- ख़राब होना
- गलना सड़ना
- ख़स्तगी होना
- कैफ़ीयत, क़दर-ओ-क़ीमत या नौईयत में कमतर होना या अदना होना
- क़दर-ओ-क़ीमत घटना
- मयार से गिरना
सकर्मक क्रिया
- बदतर कर देना
- कैफ़ीयत में घटा देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deteriorate)
deteriorate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔