تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"detachment" کے متعقلہ نتائج
detachment کے لیے اردو الفاظ
detachment کے اردو معانی
اسم
- علیحدگی
- حریت فکر و نظر
- علیحدہ کرنے کا عمل یا علیحدگی کی حالت
- الگ تھلگ رہنے کی حالت، جیسے دنیاوی یا اوروں کے معاملات سے
- غیر جانبداری
- لا تعلقی
- معروضیت
- ترک دنیا
- کوئی علیحدہ کردہ چیز جیسے فوجی یا بحری دستے جنھیں اصل فوج سے الگ کر کے کسی مہم پر روانہ کیا جائے
detachment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अलैहदगी
- हुर्रियत फ़िक्र-ओ-नज़र
- अलैहदा करने का अमल या अलैहदगी की हालत
- अलग थलग रहने की हालत, जैसे दुनियावी या औरों के मुआमलात से
- ग़ैर जांबदारी
- ला ताल्लुक़ी
- मारूज़ीयत
- तर्क-ए-दुनिया
- कोई अलैहदा करदा चीज़ जैसे फ़ौजी या बहरी दस्ते जिन्हें असल फ़ौज से अलग कर के किसी मुहिम पर रवाना किया जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (detachment)
detachment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔