تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"derive" کے متعقلہ نتائج
derive کے لیے اردو الفاظ
derive کے اردو معانی
فعل
- (عموماً قبل from) حاصل کرنا اخذ کرنا،کسی شے میں سے نکالنا یا اسکی بنیاد پر بنانا:
- (قبل from) کسی اصل پر مبنی ہونا:
- ـنتیجہ نکالنا:
- (الف)کسی شخص کے حسب نسب کا کھوج لینا (ب) کسی شے کی اصل دریافت کرنا۔.
- ( عموماً قبل from) لفظ ، حرف کا مادّہ یا اصل دریافت کرنا:
- ریاضی: کسی عمل کو جزوی تفریق سے حاصل کرنا۔.
derive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (उमूमन क़बल from) हासिल करना अख़ज़ करना,किसी शैय में से निकालना या उसकी बुनियाद पर बनाना
- (क़बल from) किसी असल पर मबनी होना
- ـनतीजा निकालना
- (अलिफ़)किसी शख़्स के हसब नसब का खोज लेना (ब) किसी शैय की असल दरयाफ़त करना।
- ( उमूमन क़बल from) लफ़्ज़ , हर्फ़ का मादा या असल दरयाफ़त करना
- रियाज़ी: किसी अमल को जुज़वी तफ़रीक़ से हासिल करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَر آوَر اَعْصاب
(حیوانیات) وہ اعصاب جو احساسات کو دماغ تک لاتے ہیں جسی اعصاب یا در آوَر اعصاب کہلاتے ہیں.
جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے
جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی
کوڑھی ڈَراوے تُھوک سے
کوڑھی اپنے تھوک سے خوف زدہ کرتا ہے یعنی جس کے پاس جو حربہ ہوتا ہے وہی استعمال کرتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (derive)
derive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔