تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"deploy" کے متعقلہ نتائج

deploy

کُھلْنا

deployment

صف آرائی

deeply

بڑی حد تک

duopoly

معاشیات: ایسی تجارت جس پر دو بیوپاری قابض ہوں، دو کی اجارہ داری، دو عملی۔.

depolymerize

کیمیا: یک سالمی ذرات یا اور بھی چھوٹے اجزا میں تقسیم کرنا۔.

دو پَلِّیَا دَرْوازَہ

رک : دوپٹا دروازہ

دو پَلِیا

دو مضبوط چادروں یا ٹاٹ وغیرہ کا بنا ہوا ، کھپریل کی وضع کا دو طرف ڈھلواں بنا ہوا چھپّر وغیرہ ؛ دوپلّے والا .

دو پَلِّیا چَھت

کھیریل کی وضع کی دو طرف ڈھالو بنی ہوئی چھت

دو پَلِّیا ٹوپی

رک : دوپلّی ٹوپی .

deploy کے لیے اردو الفاظ

deploy

dɪˈplɔɪ

deploy کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (عسکری) صف آرائی کرنا
  • فوجی دستوں کو اس طرح ترتیب دینا کہ عقب کی نسبت سامنے کی طرف زیادہ پھیلے ہوئے ہوں
  • ایک مخصوص شکل میں ترتیب دینا
  • وسیع تر مفہوم میں، مناسب طور پر یا جنگی لحاظ سے تقسیم نو کرنا
  • پرا جمانا

فعل لازم

  • صف آرا ہونا
  • میدان جنگ میں عقب کی نسبت سامنے کے طرف زیادہ پھیلنا

اسم

  • (عسکری) میدان جنگ میں صف آرائی

deploy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (अस्करी) सफ़ आराई करना
  • फ़ौजी दस्तों को इस तरह तर्तीब देना कि अक़ब की निसबत सामने की तरफ़ ज़्यादा फैले हुए हूँ
  • एक मख़सूस शक्ल में तर्तीब देना
  • वसीअ तर मफ़हूम में, मुनासिब तौर पर या जंगी लिहाज़ से तक़सीम नौ करना
  • प्रा जमाना

अकर्मक क्रिया

  • सफ़ आरा होना
  • मैदान-ए-जंग में अक़ब की निसबत सामने के तरफ़ ज़्यादा फैलना

संज्ञा

  • (अस्करी) मैदान-ए-जंग में सफ़ आराई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

deploy

کُھلْنا

deployment

صف آرائی

deeply

بڑی حد تک

duopoly

معاشیات: ایسی تجارت جس پر دو بیوپاری قابض ہوں، دو کی اجارہ داری، دو عملی۔.

depolymerize

کیمیا: یک سالمی ذرات یا اور بھی چھوٹے اجزا میں تقسیم کرنا۔.

دو پَلِّیَا دَرْوازَہ

رک : دوپٹا دروازہ

دو پَلِیا

دو مضبوط چادروں یا ٹاٹ وغیرہ کا بنا ہوا ، کھپریل کی وضع کا دو طرف ڈھلواں بنا ہوا چھپّر وغیرہ ؛ دوپلّے والا .

دو پَلِّیا چَھت

کھیریل کی وضع کی دو طرف ڈھالو بنی ہوئی چھت

دو پَلِّیا ٹوپی

رک : دوپلّی ٹوپی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (deploy)

نام

ای-میل

تبصرہ

deploy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone