تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dependent" کے متعقلہ نتائج

dependent

ماتَحَت

dependant

وہ شخص جو کسی دوسرے کا محتاج ہو خصوصاً مالی طور پر ، دست نگر.

dependent کے لیے اردو الفاظ

dependent

dɪˈpen.dənt

dependent کے اردو معانی

اسم

  • شخص جس کا بوجھ کسی دوسرے نے اٹھا رکھا ہو یا جو سہارے یا ہمدردی کے لیے کسی دوسرے پر بھروسا کرتا ہو
  • حاشیہ نشین
  • دست نگر
  • دامن گیر
  • تابع
  • پیروکار
  • متوسل
  • وابسته
  • ملازم
  • نوکر

صفت

  • نیچے لٹکا ہوا
  • سہارے کے لیے کسی اور چیز پر بھروسا کرنے والا
  • ماتحت
  • منحصر
  • (گرامر) تابع مہمل
  • وہ الفاظ جو علیحدہ استعمال نہ ہو سکیں، جیسے مرکب تام

dependent के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शख़्स जिस का बोझ किसी दूसरे ने उठा रखा हो या जो सहारे या हमदर्दी के लिए किसी दूसरे पर भरोसा करता हो
  • हाशियानशीन
  • दस्त नगर
  • दामन गीर
  • ताबे
  • पैरोकार
  • मुतवस्सिल
  • वाबसते
  • मुलाज़िम
  • नौकर

विशेषण

  • नीचे लटका हुआ
  • सहारे के लिए किसी और चीज़ पर भरोसा करने वाला
  • मातहत
  • मुनहसिर
  • (ग्रामर) ताबे मुहमल
  • वो अलफ़ाज़ जो अलैहदा इस्तिमाल ना हो सकीं, जैसे मुरक्कब ताम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

dependent

ماتَحَت

dependant

وہ شخص جو کسی دوسرے کا محتاج ہو خصوصاً مالی طور پر ، دست نگر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dependent)

نام

ای-میل

تبصرہ

dependent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone