تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوبندی" کے متعقلہ نتائج

دیوبندی

جو دیو بند شہر سے نسبت رکھتا ہو، ایک مسلم فرقہ جو دارالعلوم دیوبند کے اصول پر مطابق اسلام کی پیروی کرتا ہے

دِیوبَنْد

Deoband-name of a city in India

دِیوانی

دیوانہ جس کی یہ تانیث ہے، پگلی، سڑن، باولی، خبطی

دِیوانْگی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

دیوْنی

دیو کی تانیث

دھوبِنی

دھوبی کی بیوی ، کپڑے دھونے والی .

دِنَونْدی

دن کے وقت نظر نہ آنے کی بیماری ، روز کوری ، رتوندھا کا نقیض ، جہر .

دِیوانی کَرْنا

عدالتِ دیوانی میں مقدمہ بازی کرنا

دِیوانی ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا، چاہنا.

دیوباد

تیز اونٹ، تیز گھوڑا، بگولہ، جوش، دیوانگی

جَوانی دِیوانی

جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا

دِنَونْدی آنا

دنوندھی کی شکایت ہونا ، دنوندھی میں مبتلا ہونا ، دن میں اندھا ہونا

عَالَمِ دِیْوَانْگِی

جنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت

اَندھا دُھونْدی

رک : اندھا دھندی۔

دِیوانی سال

(تقویم) عدالتوں میں رائج وہ سال جس میں ایّام کی ایک صحیح تعدا ہوتی ہے یعنی ۳۶۵ دن.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوبندی کے معانیدیکھیے

دیوبندی

deobandi•देवबंदी

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

دیوبندی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو دیو بند شہر سے نسبت رکھتا ہو، ایک مسلم فرقہ جو دارالعلوم دیوبند کے اصول پر مطابق اسلام کی پیروی کرتا ہے

Urdu meaning of deobandi

  • Roman
  • Urdu

  • jo devband shahr se nisbat rakhtaa ho, ek muslim firqa jo daar-ul-uluum devband ke usuul par mutaabiq islaam kii pairavii kartaa hai

English meaning of deobandi

Noun, Masculine

  • Belonging to Deoband-city, those belonging or following the Muslim Ideology of Darul Uloom of Deoband are from the sect of Hanafi

देवबंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो देवबंद शहर से संबंध रखता है, एक मस्लिम पंथ जो दारुल उलूम देवबंद से संबंध रखता है हनफ़ी पंथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوبندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوبندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone