تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"demonstrator" کے متعقلہ نتائج
demonstrator کے لیے اردو الفاظ
demonstrator کے اردو معانی
اسم
- معلم عملی
- مظاہرہ کرنے والا
- مثالوں سے سمجھانے والا
- سائنس کی تجربہ گاہ میں تجربات کروانے والا
- مجمع باز
- وہ شخص جو عوام میں کسی شے کی خوبیوں یا اس کی عمل کاری کا مظاہرہ یا نمایش کرتا ہے، جیسے کسی آلے یا کھانے پینے کی چیز کی
- اظہار کے مقصد کے لیے استعمال کی جانے والی شے یا مصنوع، مثلاً کوئی کار یا ریڈیو
- حصول مقصد کی غرض سے احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے والا
demonstrator के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुअल्लिम अमली
- मुज़ाहरा करने वाला
- मिसालों से समझाने वाला
- साईंस की तजुर्बा गाह में तजुर्बात करवाने वाला
- मजमा बाज़
- वो शख़्स जो अवाम में किसी शैय की ख़ूबीयों या उस की अमल कारी का मुज़ाहरा या नुमा यश करता है, जैसे किसी आले या खाने पीने की चीज़ की
- इज़हार के मक़सद के लिए इस्तिमाल की जाने वाली शैय या मसनू, मसलन कोई कार या रेडीयो
- हुसूल-ए-मक़्सद की ग़रज़ से एहितजाजी मुज़ाहिरे में हिस्सा लेने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (demonstrator)
demonstrator
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔