تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dementia" کے متعقلہ نتائج

dementia

طب: مخبوط الحواسی،عتاہت، مستقل یا مزمن، ذہنی فتور جس کی علامات حافظے میں خلل، شخصیت میں تبدیلی ، قوت فہم کا زائل ہونا وغیرہ ہیں جو دماغی مرض یا چوٹ کے سبب سے پیدا ہوں۔.

dementi

اِنْکار

dementia praecox

démenti

افواہ کی سرکاری طور پر تردید۔.

رَمَنْتَہ

دولاب ، رہٹ

رومانیت

یورپ کی ایک ادبی اور فنی تحریک یا اس کا اسلوب جس میں طرز ادا پر اور جذبات پر زور ہوتا ہے اور نفس مضمون کو ہیئت یا طرز ادا پر ترجیح دی جاتی ہے (کلاسیکیت کی ضد)

diamanté

الماس ریزوں (ہیرے کی کنی ) یا کسی اور جگمگانے والے مادّے سے مز یّن.

دِمْنَت

کوڑا کرکٹ کا ڈھیر : کھنڈرات ؛ گھروں کے نشانات ، گھر کا آس پاس .

رَحْمانِیَّت

رحم و کرم ، لطف و کرم .

رُومانِیَت پَسَند

romanticist

رُومانِیَت پَسَندی

romanticism

senile dementia

بڑھاپے سے منسوب ذہنی فتور یا خلل.

نَو رُومانِیَت

جدید عہد کا رومانی طرزِ اظہار جس میں تخیل اور جذبے کے ساتھ ساتھ فنی تقاضوں کا بھی خیال رکھا جاتا ہے (Neo-Romanticism)

مُتَصَوِّفانَہ رُومانِیَت

ٹیگور سے منسوب ، رومانیت جس میں تصوف کے خیالات شامل تھے ۔

ruminate

جُگالی

dementia کے لیے اردو الفاظ

dementia

dɪˈmen.ʃə

dementia کے اردو معانی

اسم

  • (طب نفسی) عتاہت
  • فتور دماغ
  • دیوانگی
  • انحطاط زدہ قوت فکر کی کوئی کیفیت، بالخصوص کسی شخص کے جذباتی تاثرات اور اس کے قوائے عقلی میں موزونیت کا تنزل

dementia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तिब्ब नफ़सी) इताहत
  • फुतूरे दिमाग़
  • दीवानगी
  • इन्हितात ज़दा क़ुव्वत-ए-फ़िकर की कोई कैफ़ीयत, बिलख़सूस किसी शख़्स के जज़बाती तास्सुरात और इस के कवाय अकली में मौज़ूनियत का तनज़्ज़ुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dementia)

نام

ای-میل

تبصرہ

dementia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone