تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"delta" کے متعقلہ نتائج
delta کے لیے اردو الفاظ
delta کے اردو معانی
اسم
- ڈیلٹا
- سنگھاڑا
- مثلثی دہانہ
- دو شاخہ
- یونانی حروف تہجی کا چوتھا حرف
- کسی سلسلے خصوصاً سائنسی جماعت بندی کا چوتھا رکن
- (بڑے D سے) پیغام رسانی میں ابلاغی لفظ جس سے حرف D ظاہر کیا جاتا ہے
- کوئی مثلثی شے جو بڑے یونانی حرف (ڈیلٹا) سے مشابہ ہو
- دریا کے دہانے کے قریب اس کی مختلف سمتوں میں پھوٹنے والی شاخوں کے درمیان ایک تکونی سیلابی قطعه زمین، جسے اکثر دوسری شاخیں کاٹتی ہوئی گزرتی ہیں، جیسے دریائے سندھ کا ڈیلٹا
delta के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डेल्टा
- सिंघाड़ा
- मुसल्लसी दहाना
- दो शाख़ा
- यूनानी हरूफ़-ए-तहज्जी का चौथा हर्फ़
- किसी सिलसिले ख़ुसूसन साईंसी जमात बंदी का चौथा रुकन
- (बड़े D से) पैग़ामरसानी में इबलाग़ी लफ़्ज़ जिस से हर्फ़ D ज़ाहिर किया जाता है
- कोई मुसल्लसी शैय जो बड़े यूनानी हर्फ़ (डेल्टा) से मुशाबेह हो
- दरिया के दहाने के क़रीब उस की मुख़्तलिफ़ समतों में फूटने वाली शाख़ों के दरमयान एक तिकोनी सैलाबी क़ताए ज़मीन, जिसे अक्सर दूसरी शाख़ें काटती हुई गुज़रती हैं, जैसे दरयाए सिंध का डेल्टा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈِلْٹائی
(حیوانیات) مین٘ڈک کی بازو ہڈّی جس کے دونوں سِرے پُھولے ہوتے ہیں اور اندرونی جانب ایک اُبھار ہوتا ہے جو کُہنی اُبھار کہلاتا ہے ان تینوں کی مدد سے وہ ہاتھ کو اُٹھاتا ہے.
مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (delta)
delta
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔