تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"delivery" کے متعقلہ نتائج

delivery

سُپُرْدَگی

deliver

بَچَّہ

دِلاوَر

بہادر، سُورما، جیالا، با ہمت، جَری، جاں باز

دِلاوَری

بہادری، شجاعت، ہمت، حوصلہ

دل ہر

من موہ لینے والا، محبوب، معشوق

دِلاوَری دینا

ہمّت بڑھانا ، حوصلہ افزائی کرنا .

دِلاوَر پَنا

بہادری ، دلیری .

special delivery

(برطانیہ میں) روانہ کیے جانے کے اگلے دن برطانیہ میں پہنچائی جانے والی خصوصی ڈاک۔.

recorded delivery

ڈاک خانے میں کسی خط یا پارسل کی ترسیل اور وصولی کا تحریری اندراج۔.

non-delivery

عدم حوالگی

breech delivery

general delivery

jail delivery(Brit.)

دَلِدَّر

نحس یا منحوس شے یا وہ شخص جس پر نحوست برستی ہو ، میلا کچیلا آدمی ، خوار و خستہ .

دل آور

دلیر، بہادر، شجاع

delivery کے لیے اردو الفاظ

delivery

dɪˈlɪv.ər.i

delivery کے اردو معانی

اسم

  • سپردگی
  • طرز تقریر
  • آزادگی
  • ولادت
  • تحویل
  • حوالگی
  • رہائی
  • خلاصی
  • ڈاک یا اشیا حوالے کرنے کا عمل
  • حوالگی، جیسے قیدیوں کی
  • الفاظ کی ادائیگی
  • خطیبانہ طرز
  • دینے یا پھینکنے کا عمل یا طریقہ، جیسے گیند کو
  • مشکل یا ناخوشگواری سے رہائی یا آزادی
  • وضع حمل یا بچہ جننے کی کیفیت
  • زائدگی
  • سپرد کی گئی شے
  • فروخت کنندہ سے خریدار کو منتقل ہونے والی اشیا
  • (قانون) قانونی طریق کار سے کسی دوسرے کے قبضے میں دینے کا عمل

delivery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुपुर्दगी
  • तर्ज़ तक़रीर
  • आज़ादगी
  • विलादत
  • तहवील
  • हवालगी
  • रिहाई
  • ख़लासी
  • डाक या अश्या हवाले करने का अमल
  • हवालगी, जैसे क़ैदीयों की
  • अलफ़ाज़ की अदायगी
  • ख़तीबाना तर्ज़
  • देने या फेंकने का अमल या तरीक़ा, जैसे गेंद को
  • मुश्किल या नाख़ुशगवारी से रिहाई या आज़ादी
  • वज़ा हमल या बच्चा जनने की कैफ़ीयत
  • ज़ाइदगी
  • सपुर्द की गई शैय
  • फ़रोख़त कनुंदा से ख़रीदार को मुंतक़िल होने वाली अश्या
  • (क़ानून) क़ानूनी तरीक़ कार से किसी दूसरे के क़बज़े में देने का अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (delivery)

نام

ای-میل

تبصرہ

delivery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone