تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"degrade" کے متعقلہ نتائج

degrade

بِگاڑْنا

degraded

تنزل شُدہ

داغ دار

جس پر دھبّے یا نِشان ہوں، نشان زدہ، داغی

داغ دار کَرنا

sully, mar, spoil

داغ دار ہونا

be scarred, be grieved

دل داغ دار

heart full of stains, a wound-bedecked heart

ڈِگْری کَرنا

(قانون) فیصلہ دینا.

ڈِگْری دینا

(قانون) کسی کے موافق فیصلہ کرنا.

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

ڈِگْری لینا

تعلیم کی سند حاصل کرنا.

ڈِگْری دار

(قانون) وہ شخص جس کے حق میں کوئی ڈگری یا کوئی حکم لائقِ تعمیل صادر ہوا ہو

ڈِگْری دِلانا

(قانون) عدالت سے حُکم دِلانا.

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

ڈِگْری یافْتَہ

اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

اَجْرائے ڈِگْری

the issuance or execution of a decree

degrade کے لیے اردو الفاظ

degrade

dɪˈɡreɪd

degrade کے اردو معانی

فعل متعدی

  • درجہ کم کرنا
  • عہدہ گھٹانا
  • بگاڑنا
  • حقیر کرنا
  • اعلیٰ حیثیت یا درجے سے کمتر حیثیت یا درجے میں لانا
  • عہدے، حیثیت، درجے یا خطاب سے محروم کرنا، خاص کر بطور سزا
  • وقار یا پاس میں گھٹانا
  • تذلیل کرنا
  • خوبی یا چال چلن میں گھٹانا
  • بے قدر کرنا
  • خراب کرنا
  • مالیت یا بازار پذیری میں نیچے لانا
  • مقدار طاقت یا شدت میں گھٹانا
  • (حیاتیات) جماعت بندی میں برتر پیمانے سے کم تر پیمانے پر لانا
  • (کیمیا) کسی چیز کی ترکیب میں پیچیدگی کم کرنا، جیسے کسی مرکب کی
  • (ارضیات) کٹاؤ کی وجہ سے زمین کا گھسنا/ گھسانا

فعل لازم

  • درجہ کم ہونا
  • عہدہ گھٹنا
  • حقیر ہونا
  • ذلیل و خوار ہونا
  • معیار، مثال یا کردار میں پست ہو جانا
  • بد سے بدتر ہونا
  • پستی میں گر جانا
  • تنزل ہونا
  • قدر و قیمت گھٹنا
  • قوت یا تیزی کا ختم ہوتنا

degrade के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दर्जा कम करना
  • ओहदा घटाना
  • बिगाड़ना
  • हक़ीर करना
  • आला हैसियत या दर्जे से कमतर हैसियत या दर्जे में लाना
  • ओहदे, हैसियत, दर्जे या ख़िताब से महरूम करना, ख़ासकर बतौर सज़ा
  • वक़ार या पास में घटाना
  • तज़लील करना
  • ख़ूबी या चाल चलन में घटाना
  • बेक़दर करना
  • ख़राब करना
  • मालियत या बाज़ार पज़ीरी में नीचे लाना
  • मिक़दार ताक़त या शिद्दत में घटाना
  • (हयातयात) जमात बंदी में बरतर पैमाने से कमतर पैमाने पर लाना
  • (कीमिया) किसी चीज़ की तरकीब में पेचीदगी कम करना, जैसे किसी मुरक्कब की
  • (अर्ज़ियात) कटाऊ की वजह से ज़मीन का घिसना/ घुसाना

अकर्मक क्रिया

  • दर्जा कम होना
  • ओहदा घटना
  • हक़ीर होना
  • ज़लील-ओ-ख़ार होना
  • मयार, मिसाल या किरदार में पस्त हो जाना
  • बद से बदतर होना
  • पस्ती में गिर जाना
  • तनज़्ज़ुल होना
  • क़दर-ओ-क़ीमत घटना
  • क़ुव्वत या तेज़ी का ख़त्म होतना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (degrade)

نام

ای-میل

تبصرہ

degrade

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone