تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیگَری" کے متعقلہ نتائج

دیگَری

ایک محصول جو درختوں وغیرہ لگتا ہے.

مَن دِیگرَم تُو دِیگری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) میں اور ہوں تو اور ہے ، مجھ میں تجھ میں فرق ہے ۔

دیوگری

یہ ایک راگنی ہے جو سرد موسم میں دن کے چوتھے پہر سے لے کر آدھی رات تک گائی جاتی ہے، دولت آباد جو مہاراشٹرا میں واقع ہے اس کا پرانا نام ہے

دِیگَر

بعد دوپہر کا وقت ، عصر.

دیگی

(anything) cooked in cauldron

دیہَری

دہلی

دیری

دیر

دیگْچی

دیگچہ کی تانیث، سالن وغیرہ پکانے کی ہانڈی، پتیلی

دُنْگْری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

دَیری

دَیر سے منسوب، بُتخانہ یا مندر کا

دِیگَر بار

دوسری دفعہ.

دِیگَراں

دوسرے لوگ، اغیار

دِیگَر بارگی

دوسری دفعہ.

دِیگَر بَہ خُود مَناز کِہ تُرْکی تَمام شُد

فارسی مثل اردو میں مستعمل ، اب اپنے اوپر ناز نہ کرو کیونکہ ترکی تمام ہوگئی یعنی تمہارا سارا زور شور ختم ہو گیا، رعب داب مِٹ گیا ب غرور کسی بات پر ہے.

دگر

دیگر، دوسرا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیگَری کے معانیدیکھیے

دیگَری

degarii•देगरी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دیگَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک محصول جو درختوں وغیرہ لگتا ہے.

Urdu meaning of degarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek mahsuul jo daraKhto.n vaGaira lagtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیگَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیگَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone