تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deficit" کے متعقلہ نتائج
deficit کے لیے اردو الفاظ
deficit کے اردو معانی
اسم
- خسارہ
- گھاٹا
- کمی
- کسر
- ٹوٹا
- کوئی کمی
- وہ رقم جو کسی میزان میں مطلوبہ رقم سے کم ہو
- (مالیات) ایسی حالت جب ایک مخصوص وقت پر تجارت یا مالیات عامہ میں ذمہ داریاں یا اخراجات اثاثہ جات یا آمدنی سے متجاوز ہو جائیں
- وہ رقم جس کی اخراجات سے نمٹنے کے لیے آمدنی میں کمی ہو
- کاروبار میں گھاٹا
- کوئی خسارہ
- اثاثہ جات یا آمدنی کے مقابلے میں ذمہ داریوں یا اخراجات کی زیادتی
deficit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़सारा
- घाटा
- कमी
- कसर
- टूटा
- कोई कमी
- वो रक़म जो किसी मीज़ान में मतलूबा रक़म से कम हो
- (मालियात) ऐसी हालत जब एक मख़सूस वक़्त पर तिजारत या मालियात आम्मा में ज़िम्मेदारीयां या अख़राजात असासा जात या आमदनी से मुतजाविज़ हो जाएं
- वो रक़म जिस की अख़राजात से निमटने के लिए आमदनी में कमी हो
- कारोबार में घाटा
- कोई ख़सारा
- असासा जात या आमदनी के मुक़ाबले में ज़िम्मेदारीयों या अख़राजात की ज़्यादती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deficit)
deficit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔