تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"defeat" کے متعقلہ نتائج
defeat کے لیے اردو الفاظ
defeat کے اردو معانی
- ہار
- ناکامی
- شکست
- ہزیمت
- (اقتدار سے) معزولی
- جنگ میں شکست
- دشمن کی فتح سے کسی فوج کا انسداد، پسپائی یا تباہی
- ابطال یا کامیابی کے انسداد سے مایوسی
- شکست دینا
- ہرانا
- باطل کرنا
- زک پہنچانا
- مایوس کرنا
- غلبہ پانا یا نیچا دکھانا
- معزول کرنا
- مایوس کرنا
- کسی کی کامیابی کو روکنا
- ناکام کرنا
- کالعدم کر دینا
defeat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हार
- नाकामी
- शिकस्त
- हज़ीमत
- (इक़तिदार से) माज़ूली
- जंग में शिकस्त
- दुश्मन की फ़तह से किसी फ़ौज का इंसिदाद, पसपाई या तबाही
- इबताल या कामयाबी के इंसिदाद से मायूसी
- शिकस्त देना
- हराना
- बातिल करना
- ज़क पहुंचाना
- मायूस करना
- ग़लबा पाना या नीचा दिखाना
- माज़ूल करना
- मायूस करना
- किसी की कामयाबी को रोकना
- नाकाम करना
- कुलअदम कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَفْتَر
وہ جگہ جہاں کسی اِدارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس
دَفْتری یاد داشْت
خط کی یہ قسم مختلف ڈویژنوں کے درمیان خط و کتابت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ماتحت اداروں کو ضروری معلومات اور ہدایات ارسال کرنے کے لیے لِکھی جاتی ہے اس کے ذریعے احکام نہیں جاری کئے جاتے
دَفْتِی
گتا، (کتاب کا) پشتہ یا پٹھا، چند کاغذوں کا جوڑ کر بنایا ہوا ملٹ (خوشنویس اور نقَاش وغیرہ) جس میں کاغذات رکھتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (defeat)
defeat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔