تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"default" کے متعقلہ نتائج
default کے لیے اردو الفاظ
default کے اردو معانی
اسم
- نادہندگی
- عدم تعمیل
- عدم پیروی
- غفلت
- کوتاہی
- عمل کرنے میں ناکامی
- لاپروائی
- مالی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکامی
- (قانون) کوئی قانونی فریضہ ادا کرنے میں ناکامی، خاص کر مفوضہ وقت پر عدالت میں حاضری یا جواب دعویٰ داخل کرنے میں ناکامی
- کمی، فقدان یا غیر موجودگی
- کوتاہی
- (کھیل) مقررہ مقابلے میں حصہ لینے یا اسے مکمل کرنے میں ناکامی
فعل لازم
- کسی وعدے، دعوے، معاہدے یا اقرار نامے کی تکمیل یا تعمیل میں ناکام رہنا
- (کھیل) مقررہ مقابلے میں حصہ لینے یا اسے مکمل کرنے میں ناکام رہنا یا ایسی ناکامی کے سبب مقابلہ ہار دینا
فعل متعدی
- عمل یا ادائیگی میں ناکام ہونا
- (کھیل) مقررہ وقت پر کھیلنے میں ناکام رہنا یا ایسی ناکامی کے سبب مقابلے سے نکل جانا
- (قانون) حاضر ہونے اور جواب دینے میں ناکامی کے باعث (کسی کے) خلاف فیصلہ ہونا
default के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नादहिंदगी
- अदमे तामील
- अदमे पैरवी
- ग़फ़लत
- कोताही
- अमल करने में नाकामी
- लापरवाई
- माली ज़िम्मेदारीयां पूरी करने में नाकामी
- (क़ानून) कोई क़ानूनी फ़रीज़ा अदा करने में नाकामी, ख़ासकर मुफ़व्विज़ा वक़्त पर अदालत में हाज़िरी या जवाबदावा दाख़िल करने में नाकामी
- कमी, फ़ुक़दान या ग़ैरमौजूदगी
- कोताही
- (खेल) मुक़र्ररा मुक़ाबले में हिस्सा लेने या उसे मुकम्मल करने में नाकामी
अकर्मक क्रिया
- किसी वाअदे, दावे, मुआहिदे या इक़रार नामे की तकमील या तामील में नाकाम रहना
- (खेल) मुक़र्ररा मुक़ाबले में हिस्सा लेने या उसे मुकम्मल करने में नाकाम रहना या ऐसी नाकामी के सबब मुक़ाबला हार देना
सकर्मक क्रिया
- अमल या अदायगी में नाकाम होना
- (खेल) मुक़र्ररा वक़्त पर खेलने में नाकाम रहना या ऐसी नाकामी के सबब मुक़ाबले से निकल जाना
- (क़ानून) हाज़िर होने और जवाब देने में नाकामी के बाइस (किसी के) ख़िलाफ़ फ़ैसला होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (default)
default
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔