تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"debit" کے متعقلہ نتائج
debit کے لیے اردو الفاظ
debit کے اردو معانی
اسم، فعل
- دین
- خرچ
- رقم واجب الادا
- دادنی
- منہائی
- ذمہ
- کسی کھاتے میں اس رقم کا اندراج جو کسی کے ذمے ہو
- نام، دین یا خرچ کی درج شدہ شق
- کھاتے کا وہ حصہ جس میں کسی شخص کو/ کی وجہ سے فراہم کردہ (سامان تجارت کی) کوئی شے یا ادا کردہ رقم درج کی جاتی ہے
فعل متعدی
- کسی کے ذمے نکالنا یا قرض کے طور پر ڈالنا، جیسے کسی شخص کے ذمے اشیا یا ان کی قیمت لگانا یا وصول کرنا
- کھاتے کی منہائی والے حصے میں درج کرنا
- نام لگانا
debit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- देन
- ख़र्च
- रक़म वाजिब अलादा
- दादनी
- मिनहाई
- ज़िम्मा
- किसी खाते में इस रक़म का इंदिराज जो किसी के ज़िम्मे हो
- नाम, देन या ख़र्च की दर्ज शूदा शक़
- खाते का वो हिस्सा जिस में किसी शख़्स को/ की वजह से फ़राहम करदा (सामान तिजारत की) कोई शैय या अदा करदा रक़म दर्ज की जाती है
सकर्मक क्रिया
- किसी के ज़िम्मे निकालना या क़र्ज़ के तौर पर डालना, जैसे किसी शख़्स के ज़िम्मे अश्या या उन की क़ीमत लगाना या वसूल करना
- खाते की मिनहाई वाले हिस्से में दर्ज करना
- नाम लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (debit)
debit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔