تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"debenture" کے متعقلہ نتائج
debenture کے لیے اردو الفاظ
debenture کے اردو معانی
اسم
- دستاویز قرض
- سہم
- دینیه
- ڈیبینچر
- تصدیق نامهٔ مقروضیت
- قرض خواہی
- دفتر گمرک سے جاری شدہ تصدیق نامہ برائے واپسی درآمدی محصول
- ایک دستاویز جس میں کوئی ہیئت جمعیتہ (کارپوریشن) یا شرکہ (کمپنی) اصل زر کی ادائیگی سبک سود کے قابل ادا ہونے کے بارے میں کسی رقم کی مقروضیت کا اقرار نامہ کرتا ہے
- (برطانوی) کسی ہیئت جمعیتہ (کارپوریشن) کی طرف سے راس المال کی صورت میں جاری کردہ تمسک ضمانت، جس کی تصدیق ناموں کی بنا پر حامل سالیانے کا حقدار ہو جاتا ہے
debenture के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दस्तावेज़ क़र्ज़
- सहम
- दीनीए
- डीबीनचर
- तसदीक़ नामे-ए-मक़रूज़ीयत
- क़र्ज़ ख़्वाही
- दफ़्तर गमरक से जारी शूदा तसदीक़ नामा बराए वापसी दरआमदी महसूल
- एक दस्तावेज़ जिस में कोई हैयत जमईता (कारपोरेशन) या शुरका (कंपनी) असल ज़र की अदायगी सबक सूद के काबिल-ए-अदा होने के बारे में किसी रक़म की मक़रूज़ीयत का इक़रारनामा करता है
- (बर्तानवी) किसी हैयत जमईता (कारपोरेशन) की तरफ़ से रास अलमाल की सूरत में जारी करदा तमस्सुक ज़मानत, जिस की तसदीक़ नामों की बना पर हामिल सालेहने का हक़दार हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (debenture)
debenture
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔