تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَونچْنا" کے متعقلہ نتائج

دَونچْنا

(عو) بے ڈھنگے پن سے جلدی جلدی کھانا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَونچْنا کے معانیدیکھیے

دَونچْنا

dau.nchnaaदौंचना

وزن : 212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

دَونچْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (عو) بے ڈھنگے پن سے جلدی جلدی کھانا کھانا
  • (مجازاً) نوکروں یا بچوں کو تادیب کے طور پر جسمانی سزا دینا
  • پتھر کی سطح کی معمولی اونچ نیچ یا کھردرے پن کو صاف کرنے کے لیے ٹانکی سے چھیلنا ، سطح کو ہموار کرنا

Urdu meaning of dau.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) be Dhange pan se jaldii jaldii khaanaa khaanaa
  • (majaazan) naukro.n ya bachcho.n ko taadiib ke taur par jismaanii sazaa denaa
  • patthar kii satah kii maamuulii u.unch niich ya khuradre pin ko saaf karne ke li.e Taankii se chhiilnaa, satah ko hamvaar karnaa

दौंचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दबाव डालकर लेना
  • दबाव में डालना।
  • किसी न किसी प्रकार लेना
  • लेने के लिए अड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَونچْنا

(عو) بے ڈھنگے پن سے جلدی جلدی کھانا کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَونچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَونچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone