تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَون لاگْنا" کے متعقلہ نتائج

دَون لاگْنا

آگ لگنا ؛ غصّہ آنا

دَون لَگْنا

سخت گرمی لگنا، عشق کی آگ میں جلنا، کسی چیز کے لیے خواہش یا غم کرنا

دِن لَگْنا

زیادہ وقت لگنا، دن صرف ہونا، وقت لگنا، تاخیر ہونا

دِن لَگیں گے

it will take days, it will take time

دِھیان لَگْنا

خواہش مند ہونا ، کسی کا خیال یا تصوّر رہنا .

دِن لَگانا

دن گزارنا ، وقت کاٹنا .

دُھن لَگْنا

(کسی چیز یا شخص کا) بار بار خیال آنا ، (کسی بات پر) اِصرار کرنا.

دُھونی لَگْنا

(ہندو) پُوجا پاٹ ہونا ، کیرتن کرنا .

دِھیان لَگانا

عبادت کی طرف توجہ دینا ، عبادت میں مستغرق ہونا ، معبود یا محبوب سے لَو لگانا .

دُھن لَگانا

آس لگانا ، امید لگانا .

داؤں لَگْنا

داؤ لگانا کا لازم

دُھونی لَگانا

کسی جگہ بیٹھ رہنا، جاگزیں ہونا، کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا

دَھن لَگانا

مال خرچ کرنا ، زمیندار کاگائے بھینس وغیرہ قرض میں لینا

داؤں لَگانا

تاک لگانا، موقع دیکھنا

دُھونی لَگْوانا

جم کر بیٹھنے کا سامان کرنا ، دھرنا دینا ، اپنی جگہ پر جمے رہنے کا بندوبست کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَون لاگْنا کے معانیدیکھیے

دَون لاگْنا

daun laagnaa•दौन लागना

  • Roman
  • Urdu

دَون لاگْنا کے اردو معانی

  • آگ لگنا ؛ غصّہ آنا

Urdu meaning of daun laagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag lagnaa ; gussaa aanaa

दौन लागना के हिंदी अर्थ

  • आग लगना, गु़स्सा आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَون لاگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَون لاگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone