تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَولَتی" کے متعقلہ نتائج

دَولَتی

۱. دولت مند ، مال دار

دو لَتّی

چوپائے خصوصاً گھوڑے یا گدھے کا دونوں پچھلی ٹانگیں اٹھا کر مارنا

دولَتّی چھانٹْنا

رک : دولتّی چلانا .

حُکُومَتِ دَولَتی

حکومت باعتبار مِلکیّت

بے دَولَتی

بد اقبالی، غربت، بے مال و متاع، مفلسی

بی بی دَولتی اپنے آپ ہی کَھولتی

اس کے لئے مستعمل جو رشک و حسد میں جل کر خود ہی ایذا اٹھائے

دَولَت

دھن، مال، زرِ نقد، سرمایہ

دُلَتَی

چوپائے کا پچھلی دونوں ٹانگیں اٹھا کرلات مارنا

دَولَت جُو

روپیہ پیسہ کا متلائی ، (مجازاً) لالچی

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

دوسْتی

یارانہ، میل جول، بے تکلفی کی ملاقات، تعلق خاطر، راہ و رسم، صاحب سلامت، یگانگت، محبّت

دَولَگی

ایسے خطاب جن کا جزوِ آخر دولہ ہے جیسے سیف الدولہ وغیرہ ‘ دولہ کے ساتھ

دَولَت مَنْد

امیر، مال دار، روپیے پیسے والا، تونگر، خوش نصیب

دَولَت والا

رئیس ، زردار ، نمبر

دَولَتِ خُدائی

بے حد دولت، مال و دولت، مال و متاع

اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَتی کے معانیدیکھیے

دَولَتی

daulatii•दौलती

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: دَالَ

  • Roman
  • Urdu

دَولَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. دولت مند ، مال دار
  • ۲. سرکاری ، حکومت کا

شعر

Urdu meaning of daulatii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. daulatmand, maaldaar
  • ۲. sarkaarii, hukuumat ka

English meaning of daulatii

Noun, Feminine, Singular

दौलती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

دَولَتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَولَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَولَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone