تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوہِتْر" کے متعقلہ نتائج

دَوہِتْر

بیٹی کا بیٹا ؛ گینڈا جانور ؛ تل ؛ پھوری گائے

داتْر

(عو) ایک اوزار، جس سے فصل کاٹنے کا کام لِیا جاتا ہے، بڑی دران٘تی

داتِر

داتا ، بخشنے والا .

دَھوِتْر

हिरन की खाल का पंखा जिससे प्राचीन समय में यज्ञ की आग सुलगाई जाती थी।

دوہْتا

نواسہ، بیٹی کا بیٹا

دوہْتی

نواسی، بیٹی کی بیٹی

دَھوتَرا

دسواں حصہ ، دس فیصدی ، دس فیصدی محصول یا منہائی .

دھوتَرا

धतूरा।।

دھاتْری

بچے کو دودھ پلانے والی انّا، دائی

داتری

درانتی، ہنسیا

دھوتْرا

دھتورے سے بنی ہوئی دوا.

دھوتْری

دھوتی ، ساری.

دَھتُرا

رک : دَھتُورا .

دھوتَر

(بول چال) ساڑی، دھوتی

دھَتُورا

دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوہِتْر کے معانیدیکھیے

دَوہِتْر

dauhitr•दौहित्र

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دَوہِتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹی کا بیٹا ؛ گینڈا جانور ؛ تل ؛ پھوری گائے

Urdu meaning of dauhitr

  • Roman
  • Urdu

  • beTii ka beTaa ; gainDaa jaanvar ; til ; faurii gaay

English meaning of dauhitr

Noun, Masculine

  • cow's Ghee
  • daughter's son, grandson

दौहित्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेटी का बेटा, नाती, दोहता, धेवता
  • तिल
  • गाय का घी
  • तलवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوہِتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوہِتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone