تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَٹْیانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَٹْیانا

(معمار) خالی دیوار کو چنائی کر کے پُر کرنا.

ڈَٹانا

زیبِ تن کرانا ، پہنانا ، ڈاٹنا.

ڈِٹْھنا

دِکھائی دینا ، معلوم ہونا ، ظاہر ہونا.

ڈَٹْنا

جمے رہنا، ٹھہر جانا، جگہ سے نہ ٹلنا

ڈاٹْنا

(دہلی) زیب تن کرنا، پہننا

ڈُرِیانا

lead about with a rope or string (of a horse, etc.), lead in hand

ڈُکِیانا

مُکّے لگانا، گُھون٘سے مارنا

ڈََھٹِیاں لینا

(دکن) آہستہ آہستہ چلنا ، رُک رُک کر چلنا

ڈاٹَن

(ٹھگی) مُسافر کو قتل کرنے کی ایسی جگہ جس کے قریب بھاگے ہوئے مسافر جمع ہوں یا کوئی بستی ہو چک بیل.

ڈاٹَن لَگْنا

رک : ڈانْٹْنا.

ڈَٹ جانا

جم کرنا بیٹھ جانا، مستعدی سے، تا بمقدور، سیر ہو کر

گھوڑا ڈَٹانا

رک : گھوڑے کو مہمیز کرنا ، گھوڑے کو ڈپٹانا .

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

آ ڈَٹْنا

آموجود ہونا

مُحاذ پَر ڈَٹنا

مقابلے پر اڑے رہنا ، کوشش میں ثابت قدم رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَٹْیانا کے معانیدیکھیے

ڈَٹْیانا

DaTyaanaa•डटयाना

وزن : 222

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

ڈَٹْیانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (معمار) خالی دیوار کو چنائی کر کے پُر کرنا.

Urdu meaning of DaTyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (muammaar) Khaalii diivaar ko chinaa.ii kar ke par karnaa

डटयाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (मकान बनाना) खाली दीवार को चिनाई करके भरना

ڈَٹْیانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَٹْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَٹْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone