تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتِ زور" کے متعقلہ نتائج

دَسْتِ زور

طاقت ور ، بالادست ؛ زبردست ، اِختیار رکھنے والا .

زَر دوست

دولت کا دوست، پیسوں کا لالچی، روپئے سے محبت کرنے والا، بخیل، مال و دولت کا بھوکا اور خواہشمند

زَر دوسْتی

دولت کا لالچ، حد سے زیادہ دولت سے محبت، لالچ پن، کنجوسی

زیر دَسْتی

ماتحتی، محکومی، فرمانبرداری

زِیر دَسْت

ماتحت

زَرِ دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے کا بیش بہا سونا (کہا جاتا ہے کہ یہ سونا موم کی مانند نرم تھا) نیز سونے کا وہ ترنج نُمأ گولا جو حسبِ روایت اکثر خسرو پرویز کے ہاتھ میں رہتا تھا اور اس کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا

زیر دَسْت کَرْنا

ہرا دینا، مغلوب کر لینا، پچھاڑ دینا

آنکھیں ذرا سی جھپکیں اور مال دوستوں کا

ذرا سی غفلت ہوئی اور مال گیا

حاکمِ زیرِ دَسْت

subordinate officer

زیر دَسْت ہونا

زیردست کرنا کا لازم، ماتحتی میں ہونا، مغلوب ہونا

زَرِ اَز دَسْت رَفْتَہ

money from hand gone

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ زور کے معانیدیکھیے

دَسْتِ زور

dast-e-zor•दस्त-ए-ज़ोर

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

دَسْتِ زور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طاقت ور ، بالادست ؛ زبردست ، اِختیار رکھنے والا .

Urdu meaning of dast-e-zor

  • Roman
  • Urdu

  • taaqatvar, baala-e-dast ; zabardast, iKhatiyaar rakhne vaala

English meaning of dast-e-zor

Noun, Masculine

  • the tyrant hand

दस्त-ए-ज़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक्तिशाली, प्रभुत्वशाली, ताक़तवर; ज़बरदस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتِ زور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتِ زور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone