تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسوں دُوار" کے متعقلہ نتائج

دَسوں دُوار

جسمِ انسانی کے دس دروازے یعنی دونوں آنکھیں دونوں کان دونوں نتھنے ، من٘ھ ، ناک ، مقعد ، پیشاب گاہ .

دَسْواں دوار کُھل جانا

دماغ پھٹ جانا، بھیجا کھل جانا

دَواں

دوڑتا ہوا، بھاگتا ہوا، سرگرداں

دَسْواں

جس کا شمار نو کے بعد ہو دہم

دُور دَستی

دوری، بُعد

دَواں دَواں

دوڑتے ہوئے ، بھاگم بھاگ .

رَواں دَواں

منہمک، مشغول و مصروف، کوشاں

دُور دَسْت

دُور دَراز، بہت دور، کوسوں دور، پہنچ سے باہر، طویل مسافت، لمبی دوری، دسترس میں نہ ہونا، اپنے بس میں نہیں، جہاں پہنچنا دشوار ہو

دَور دَورا

رک : دور دورہ۔

دَورا دَور

جوش و خروش.

دُھواں دُھوں

توپ ، آتش بازی وغیرہ کے چُھوٹنے کی آواز.

رَواں دَواں رَہْنا

کوشش میں لگے رہنا.

رَواں دَواں ہونا

عبور ہونا، قدرت ہونا ، مہارت ہونا.

نَقْب دَواں

نقب لگانے والا ؛ مراداً : تہہ میں دوڑنے والا ۔

دَواں عَصَب

(حیوانیات) دماغ کی ایک چھوٹی اور پتلی رگ جو دماغ کے ظہری جانب ، بصری فص اور دمیغ کے درمیان سے نکلتی ہے ، اسے ٹراکلیر (چرخی نما) بھی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسوں دُوار کے معانیدیکھیے

دَسوں دُوار

daso.n-duvaar•दसों-दुवार

  • Roman
  • Urdu

دَسوں دُوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسمِ انسانی کے دس دروازے یعنی دونوں آنکھیں دونوں کان دونوں نتھنے ، من٘ھ ، ناک ، مقعد ، پیشاب گاہ .

Urdu meaning of daso.n-duvaar

  • Roman
  • Urdu

  • jism-e-insaanii ke das darvaaze yaanii dono.n aa.nkhe.n dono.n kaan dono.n nathune, munh, naak, maqad, peshaab gaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسوں دُوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسوں دُوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone