تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَس گَھرا" کے متعقلہ نتائج

دَس گَھرا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں

دَس گَھر مانگْنا

اِدھر اُدھر مان٘گتے پھرنا ، بھیک مان٘گْنا.

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے

ٹُوم کَاپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیّر آویں

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی

عام طور پر گھر سوکھا اور آنگن میں پانی ہونا چاہیے مگر یہاں کا ہر کام الٹا ہے

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

ٹُوم کَپْڑے جس گَھر پاویں، ایک چھوڑ دس بَیر آویں

امیر آدمی چاہے تو جتنی شادیاں مرضی سے کر لے

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہان٘ڈے بھِکشا مان٘گْتا گھر گھر دیس بدیس

اردو، انگلش اور ہندی میں دَس گَھرا کے معانیدیکھیے

دَس گَھرا

das-gharaa•दस-घरा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَس گَھرا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں
  • وہ بساط جس میں دس گھرا کھیلنے کے لیے خانے بنے ہوئے ہوں

Urdu meaning of das-gharaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkiiyo.n ka ek khel jis me.n dono.n taraf das das ghar hote hai.n
  • vo bisaat jis me.n das ghira khelne ke li.e Khaane bane hu.e huu.n

English meaning of das-gharaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • indoor game played on squares scratched on the ground

दस-घरा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़कियों का एक खेल जिसमें दोनों तरफ दस घर होते हैं
  • वह बिसात जिसमें दस घरा खेलने के लिए ख़ाने बने हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَس گَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَس گَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone